دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام2 جون2020ء بروز منگل گوجرانوالہ زون نگران  اسلامی بہن کا کابینہ نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں گوجرانوالہ زون نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن کے حوالے سے ترغیب دلائی نیزماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کے حوالے سے ذہن دیا۔