19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 4 جون2020ء بروز جمعرات مظفر
آباد زون کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ پاکستان نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور ڈونیشن کے حوالے سے دئیے گئے
اہداف کا فالواپ کیا نیز مزید ڈونیشن
بڑھانے، مدنی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے سے اہم نکات بیان کئے۔