دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام شوال المکرم1441ھ پہلی پیر شریف کو مدرستہ المدینہ بالغات کی اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا۔ جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 4ہزار560 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور3ہزار35اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔