دعوت اسلامی کےشعبہ مکتبۃالمدینہ کے  زیر ِ اہتمام 7جون 2020ء بروز اتوار رحیم یارخان زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن ملتان مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی۔ اجلاس میں کابینہ ذمہ دار کی طرف سے تقرریوں کی بہترین اپڈیٹ ملی اور مزید بستہ ذمہ داران مقرر کرنے کیلئے اہداف دئیے گئے۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ15شوال المکرم1441ھ کو پاکستان بھر میں 2ہزار882اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔ 9ہزار 957 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔6ہزار587اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔5ہزار384 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔7ہزار16اسلامی بہنوں نے ماہ مدنی انعامات منانے کی ترکیب بنائی۔ 3ہزار874اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے:


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ14شوال المکرم1441ھ کو پاکستان بھر میں 2ہزار323اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔ 8ہزار 82 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔4ہزار615اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔4ہزار498اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔7ہزار354 اسلامی بہنوں نے ماہ مدنی انعامات منانے کی ترکیب بنائی۔ 4ہزار420اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے:


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ  للبنات کے زیر ِ اہتمام لاک ڈاؤن کے باعث یکم جون2020ء سے پاکستان بھرکے مدرسۃ المدینہ للبنات میں بذریعہ کال بچیوں کو پڑھانے کا سلسلہ ایک طے شدہ نظام کے تحت شروع ہوگیا ہے۔ مدرسۃ المدینہ للبنات کی بچیوں کو بذریعہ کال پڑھانے کے باقاعدہ نکات و احتیاطیں مدنی عملے کو بتائی گئی ہیں۔ کئی بچیوں کی سرپرست(والدائیں) بہت خوش ہیں کہ گھر بیٹھے ہماری بچیوں کی پڑھائی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اوربچیاں اب باقاعدہ دیا ہوا سبق یاد بھی کرتی ہیں۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”گناہوں سے پاک صاف“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں پاکستان و بیرونِ ملک کی کم و بیش4لاکھ 58 ہزار360 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”گناہوں سے پاک صاف“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام 4جون 2020ء بروز  جمعہ ملتان ریجن وہاڑی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون وکابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان سطح کی مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی، شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے، تقرری مکمل کرنے اور ڈونیشن بکس رکھوانے کا ذہن دیانیزذمہ دار اسلامی بہنوں کو کوڈ وائز معلومات مکمل کرنے کیلئے اہداف دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام 4جون 2020ء بروز جمعرات حیدرآباد ریجن  کشمور زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کابذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں زون وکابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان سطح کی مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی، تقرری مکمل کرنے ، ڈونیشن بکس رکھوانے کا ذہن دیانیزذمہ دار اسلامی بہنوں کو کوڈ وائز معلومات مکمل کرنے کیلئے اہداف دئیے۔


پچھلے دنوں  رکن عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن کے بچوں کی دادی کا انتقال ہوگیا۔04 جون2020ء بروز جمعرات کو ان کی رہائش گاہ پر ایصال ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل خانہ کے عزیز و اقارب سمیت مقامی و ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس موقع ہر عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجتماعِ پاک میں شرکت کی اور سنتوں بھرا بیان کیا۔عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اللہ پاک کی خفیہ تدبیر سے ڈرتے ہوئے زندگی گزارنے اور دین کا کام کرنے کا ذہن دیا۔ آخر میں مرحومہ کے لئے بلندیِ درجات اور مغفرت کے لئے دعائیں بھی کی گئیں۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے نیک بننے کا ایسا نسخہ عطا فرمایا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے کردار، نیکیوں سے محبت،گناہوں سے نفرت،اخلاقیات،عبادت و ریاضت ، ،تقوی و توبہ و اخلاص، قفلِ مدینہ ان سب سے آپ اپنی زندگی میں تبدیلی محسوس کر یں گے اور بہت کم وقت میں نیکیوں کے خزانے جمع کر سکیں گے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ۔

اسی سلسلے میں مدرستہ المدینہ بالغات کی اسلامی بہنوں نے رمضان المبارک 1441ھ میں کئے جانے والے مدنی انعامات پرعمل کی کارکردگی پیش کی جس کے مطابق 5ہزار608 اسلامی بہنوں نے مدنی انعامات کا رسالہ جمع کروایا، 8ہزار47 اسلامی بہنوں نےنئے رسائل وصولی کئے اور25 اسلامی بہنوں نے ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے روزمرہ کے اعمال پر غور وفکر کرنے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ13شوال المکرم1441ھ کو پاکستان بھر میں 2ہزار148اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔ 8ہزار 314 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔6ہزار629اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔4ہزار972اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔7ہزار247 اسلامی بہنوں نے ماہ مدنی انعامات منانے کی ترکیب بنائی۔ 4ہزار316اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے:


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ12شوال المکرم1441ھ کو پاکستان بھر میں 832اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔ 1ہزار666اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔1ہزار276اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔838 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔1ہزار812 اسلامی بہنوں نے ماہ مدنی انعامات منانے کی ترکیب بنائی۔ 436اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے:


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 4 جون2020ء بروز جمعرات   ہزارہ زون مانسہرہ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران تا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے بذریعہ کال اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈونیشن کے حوالے سے فالواپ کیا نیز مزید ڈونیشن بڑھانے اورمدنی کاموں کے حوالے سے اہم نکات بیان کئے۔