19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
رکن عالمی مجلس مشاورت
اسلامی بہن کے بچوں کی دادی کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر ایصال ثواب
اجتماع کا اہتمام
Sun, 7 Jun , 2020
4 years ago
پچھلے دنوں رکن عالمی
مجلس مشاورت اسلامی بہن کے بچوں کی دادی کا
انتقال ہوگیا۔04 جون2020ء بروز جمعرات کو ان کی رہائش گاہ پر ایصال ثواب اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں اہل خانہ کے عزیز و اقارب سمیت مقامی و ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ اس موقع ہر عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجتماعِ پاک
میں شرکت کی اور سنتوں بھرا بیان کیا۔عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو اللہ
پاک کی خفیہ تدبیر سے ڈرتے ہوئے زندگی
گزارنے اور دین کا کام کرنے کا ذہن دیا۔
آخر میں مرحومہ کے لئے بلندیِ درجات اور
مغفرت کے لئے دعائیں بھی کی گئیں۔