گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام چکوال اور سیالکوٹ زون کی دو کابینات کا اجلاس ہوا جس میں شعبہ  مدرسۃ المدینہ بالغات کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے دونوں کابینات کے درمیان مدنی عطیات کا تقابل کیا اور ترغیب کے لئے بذریعہ اسکائپ تربیتی بیان کیا۔ اس اجلاس میں کابینہ ، ڈویژن اور علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت مدرسات نےبھی شرکت کی۔ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نےآخر میں مدنی عطیات جمع کرنے کے عمل کو مزید تیز کر دینے اور ماتحتوں سے مضبوط رابطے میں رہنےنیزشعبہ بالغات کے کام کو مزید بڑھانےکا ذہن دیا۔