مجلس مدنی انعا مات کے زیر ِ اہتمام لاڑکانہ ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع
کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعا مات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ
دنوں لاڑکانہ ڈویژن میں مدنی انعامات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لاڑکانہ ڈویژن ذمہ
دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی انعامات کا
رسالہ فِل کرنے کا ذہن دیا۔
میانوالی ڈگری کالج کی اسٹودنٹس کے درمیان بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر ِ اہتمام 14 جون 2020ء بروز اتوار میانوالی ڈگری کالج کی اسٹودنٹس کے
درمیان بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں میانوالی ڈگری کالج
کی پروفیسر،یونیورسٹی کی ایم فِل اسٹوڈنٹ
اور کچھ تاجر فیملیز سے تعلق رکھنے والی
اسلامی بہنوں سمیت شعبۂ تعلیم کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ہماری پیدائش کا مقصد اورپیارے آقا ﷺ کے
احسانات کے متعلق نکات بیان کئے نیز شریعت
کے عین مطابق زندگی گزارنے اور دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔
مجلس مدنی انعامات کے تحت22شوال المکرم کوپاکستان و بیرون ممالک میں مختلف
مدنی کاموں کا سلسلہ
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ22شوال
المکرم1441ھ کو پاکستان و بیرون ممالک میں
1ہزار941اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔677 اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔10 ہزار817اسلامی بہنوں نے 1200
درودپاک پڑھے۔10ہزار9اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔7ہزار340اسلامی
بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔11ہزار628 اسلامی بہنوں نے غور و فکر کے ذریعے اپنے اعمال
کا محاسبہ کیا۔ 4ہزار643اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
مجلس مدنی انعامات کے تحت21شوال المکرم کوپاکستان و بیرون ممالک میں مختلف
مدنی کاموں کا سلسلہ
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ21شوال
المکرم1441ھ کو پاکستان و بیرون ممالک میں
3ہزار165اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔118 اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔10 ہزار558اسلامی بہنوں نے 1200
درودپاک پڑھے۔9ہزار697اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔3ہزار304اسلامی
بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔12ہزار398 اسلامی بہنوں نے غور و فکر کے
ذریعے اپنے اعمال کا محاسبہ کیا۔ 4ہزار483اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت
حاصل کی۔
مجلس مدنی انعامات کے تحت20شوال المکرم کوپاکستان و بیرون ممالک میں مختلف
مدنی کاموں کا سلسلہ
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ20شوال
المکرم1441ھ کو پاکستان و بیرون ممالک میں
5ہزار71اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔635 اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔17 ہزار 19اسلامی بہنوں نے 1200
درودپاک پڑھے۔17ہزار689اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔1ہزار706اسلامی
بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔22ہزار65 اسلامی بہنوں نے غور و فکر کے
ذریعے اپنے اعمال کا محاسبہ کیا۔ 7ہزار190اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت
حاصل کی۔
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے
کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی
دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر
اہل ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”اہم سوالات و جوابات“ پڑھنے ،سننے
کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں پاکستان و بیرون ملک کی تقریبًا4لاکھ 89 ہزار825اسلامی بہنوں نے
رسالہ ”اہم سوالات و جوابات“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام 13جون 2020ءبروز ہفتہ ایسٹ زون کی لیاقت آباد کابینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس
میں کابینہ، ڈویژن اورعلاقائی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کراچی ریجن
مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈونیشن بکس کے نکات اور مدنی کام سمجھائے نیز ماہانہ اجلاس منعقد کرنے اور
کارکردگی وقت پہ دینے کی ترغیب دلائی۔گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس کی رجسٹریشن کرنے ، کوڈ وائز معلومات مکمل کرنے، نیو صدقہ
بکس رکھوانے کے اہداف بھی دئیے۔
مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام حیدر آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام 13 جون 2020ءبروز ہفتہ حیدر
آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہوا جس میں حیدر آباد ریجن شارٹ کورسز ذمہ دار اور تمام زون ذمہ داراسلامی
بہن نے شرکت کی۔ شارٹ کورسز کی معاون مفتشات نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ٹیسٹ کے نظام کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب
دلائی۔
مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام لاہور ریجن کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں لاہور ریجن کی شارٹ کورسز ذمہ دار اور تمام زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ شارٹ
کورسز کی معاون مفتشات نگران اسلامی بہن نے
اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانےنیز مدرسات و مفتشہ کے ٹیسٹ و تربیت اور تعداد بڑھانے
کے حوالے نکات بیان کئے۔
مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام اسلام آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں اسلام آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد ریجن شارٹ کورسز ذمہ دار اور تمام
زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔شارٹ کورسز کی معاون مفتشات نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدرسات و مفتشہ کے ٹیسٹ و تربیت
اور تعداد بڑھانے کے حوالے سے نکات بیان
کئے نیز ٹیسٹ کے نظام کے حوالے سے ذمہ
داراسلامی بہنوں سے اہم امور پرمشاورت کی ۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام13 جون 2020ء کو میر پور کشمیر زون کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔ پاکستان نگران
اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور ڈونیشن کی موجودہ کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز ڈونیشن کی ریکوری مکمل کروانے کا ہدف دیا۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی کاموں
کو مزید بڑھانےاورتقرریوں کا فالو اپ کرنے کا ذہن دیا۔ لاک ڈاؤن کے دوران گھر سے باہر نکلتے وقت کن احتیاطی تدابیر کو پیش نظر رکھا جائے اس پر بھی کلام ہوا۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام13 جون 2020ء کو سیالکوٹ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس
میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہن نے
شرکت کی۔ پاکستان نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈونیشن کی موجودہ کارکردگی پر حوصلہ افزائی
کی نیز ڈونیشن کی ریکوری مکمل کروانے کا ہدف دیا جبکہ شیڈول کے مطابق شیڈول بنانے اور جمع
کروانے ،تقرریوں کا فالو اپ کرنے اور کوائف فارم فِل کرنے کا طریقہ بتایا۔
Dawateislami