
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں کراچی گوادر میں غسلِ میت تربیت کا انعقاد ہوا جس
میں 75 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کفن دفن
کی ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو غسلِ میت اور کفن پہنانے کا عملی طریقہ سکھایا
اور اسلامی بہنوں کو پانی کے اسراف سے بچنے کا ذہن دیاجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں
کااظہارکیا۔

اسلامی بہنوں کےشعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں صحرائے مدینہ میں غسل میت تربیت کا انعقاد ہوا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
دوران
تربیت کفن دفن کی زون سطح ذمہ دار اسلامی
بہن نے اسلامی بہنوں کو غسلِ میت اور کفن
پہنانے کا عملی طریقہ سکھایا اور اسلامی بہنوں کو اسراف سے بچنے کا ذہن دیاجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔

اسلامی بہنوں کےشعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیضان ِمدینہ
کابینہ کے علاقہ جہانگیر روڈ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں متعلقہ شعبہ کی 6 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کابینہ
اصلاحِ اعمال ذمہ داراسلامی بہن نے ذیلی سطح کی کار کردگی فل کرنے کا طریقہ
سمجھایا اور کار کردگی وقت پر دینے نیز روز اپنا جائزہ لیکر رسالہ پر کرنے اور تنظیمی کاموں کو بہترین انداز میں کرنے کا
ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے کار کردگی وقت پر جمع کروانے کی نیتوں کااظہار کیا ۔

اسلامی بہنوں کی شعبہ شارٹ کورسز کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی
بلدیہ کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس
میں بلدیہ کابینہ ڈویژن کے چاروں علاقوں کی شارٹ کورسز ذمہ دراسلامی بہنوں اور
مدرسات سمیت 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شارٹ کورسز کی کابینہ مشاورت نے A NIGHT JOURNEY(واقعہ سفر معراج)کے حوالے سے تربیت کی اور شارٹ کورسز شعبے کے
اہمیت و افادیت بتائی نیز ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کرنے اور کروانے اور
سالانہ ڈونیشن کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا ذہن دیا جس پرذمہ دارسلامی بہنوں نے اپنی
نیتوں کا اظہار کیا۔
کراچی کی کابینہ لیاری موسی کالونی کے سلائی سینٹر
میں فیضان زکوٰة کورس کاانعقاد

اسلامی بہنوں کےشعبہ
شارٹ کورسز کے زیر اہتمام کراچی کی کابینہ لیاری موسی
کالونی کے سلائی سینٹر میں فیضانِ زکوٰة کورس کاانعقاد ہوا۔ جس میں موسی کالونی کی اسلامی
بہنوں نےشرکت کی۔
شعبۂ رابطہ کابینہ مشاورت اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کوزکوۃ کےشرعی احکام
کےبارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے زکوٰة کس پرفرض ہے؟،شرعی فقیر کی تعریف اور
زکٰوة کے متعلق دیگر معلومات دئی نیز راہ ِخدا میں خرچ کرنےکے فضائل بتاتےہوئے غسل میت سیکھنے کی ترغیب
دی جس پر اسلامی بہنوں نے دعوت ِاسلامی
کےدینی کاموں میں عملی طور پرحصہ لینے کی نیتوں کااظہارکیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ برائےنیکی دعوت کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کابینہ نیو کراچی میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس
میں کابینہ تا ذیلی تقریباً 76 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون مشاورت علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مسکرانے
اور حسن اخلاق کے موضوع پر بیان کیا اور علاقائی دورہ برائےنیکی دعوت کےحوالےسے مدنی پھول بتائے نیز ذمہ داران نے علاقائی دورہ کی الجھنیں
بتائی جس پر زون مشاورت اسلامی بہن نے انکا حل
دیاجس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے وقت پر کار کردگی جدول جمع کروانے کی نیتوں
کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں شاہ
پور کابینہ میں اجتماع ذکرو
نعت کاانعقاد ہواجس میں شاہ پور
کابینہ ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شاہ پور کابینہ نگران اسلامی بہن نے سفرِ
معراج کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا اسکے علاوہ دعوتِ
اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور دعوت اسلامی کیلئے ڈونیشن جمع کرنے کےنکات بتاتےہوئےاسلامی بہنوں کواہداف
دیئے۔
دعوتِ اسلامی کے تحت لاہور جنوبی زون رائیونڈ
کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں لاہور جنوبی زون رائیونڈ
کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں رائیونڈ کابینہ نگران کابینہ مشاورت ،علاقائی
دورہ برائے نیکی کی دعوت اور مدرستہ المدینہ بالغات ذمہ دار نے اپنی ماتحت کابینہ سطح کی اسلامی بہنوں کامدنی
مشورہ لیا۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نےانہیں
تقرریاں مکمل کرنے اور دینی کاموں کو بڑھانے کےنکات بتائےاور رمضان ڈونیشن کےاہداف
دیئےنیز رسالہ کارکردگی انٹر کرنےکے حوالے سے معلومات فراہم کیں جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار
کیا ۔

دعوتِ اسلامی کے تحت
گزشتہ دنوں لاہور جنوبی زون میں مدنی
مشورےکاانعقادہواجس میں زون
محفل نعت ذمہ داراسلامی بہن نے اپنی ماتحت
کابینہ سطح کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں انہیں تقرریاں مکمل کرنے اور دینی
کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا ۔ رسالہ کارکردگی فل کرنےکے حوالے سے معلومات فراہم کیں جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا ۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں زون شمالی لاہورگڑھی شاہو ڈویژن میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس
میں گڑھی
شاہو ڈویژن کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے شرکا کو رمضان عطیات اور
مدرستہ المدینہ بالغات کے حوالے سے اہداف دیئے نیزگھر میں مدرستہ المدینہ بالغات لگانےکا ذہن دیا جس
پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کا اظہار کیا ۔
حافظ آباد کابینہ کی ڈویژن شرقی میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کاانعقاد

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں حافظ آباد
کابینہ کی ڈویژن شرقی میں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع کاانعقاد ہواجس میں ڈویژن
نگران اسلامی بہن نے دنیا نےہمیں کیا دیا کے موضوع پربیان کیااور نیک اعمال
رسالے کاجائزہ لینے کاذہن دیانیز کار کردگی جدول وقت پرجمع کروانے اور مضبوط بنانے
کا ذہن دیا جبکہ ڈونیشن کےحوالےسے نکات بتائےجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں
کااظہارکیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کےتحت گزشتہ دنوں ریجن سطح پر لاہور میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں
لاہور کی تمام کابینہ اصلاحِ اعمال و زون ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
لاہور ریجن اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے نیو اصلاح اعمال کارکردگی
فارم سمجھائے اورکارکردگی کے حوالے سے نکات بتاتے ہوئےاہداف دیئےجس پراسلامی بہنوں
نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔