19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ
دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن کی ڈویژن عثمان شاہ میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں ذیلی مشاوت ، علاقہ مشاورت ، ڈویژن
مشاورت کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کی کارکردگی
کےمتعلق نکات بتاتےہوئے علاقائی دورہ کےاہداف دئیے نیز ڈویژن سے سالانہ ڈونیشن جمع
کرنے ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا ۔