دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کے میر پور خاص زون کابینہ ڈویژن کوٹ غلام محمد میں  مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں ڈویژن کوٹ غلام محمد کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے دینی کام احسن انداز میں کرنے کے حوالے سےنکات دیتےہوئے اسلامی بہنوں کی علاقائی سطح پر تقرر ی کی اور اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کے اہداف دیتے ہوئے احسن انداز سے پورا کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتیں پیش کیں۔