اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ اور شعبہ تعلیم کےتحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن کے لاڑکانہ کابینہ کی لاڑکانہ ڈویژن میں ملاقات کاسلسلہ ہواجس میں کابینہ نگران و شعبہ تعلیم اور شعبہ رابطہ کی ذمہ دارا سلامی بہنوں نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی ۔

کابینہ نگران ا سلامی بہن نےڈپٹی کمشنر کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کروایا اورانہیں جامعۃ المدینہ ، دار المدینہ اسکول وزٹ کے لئے دعوت پیش کی اور مدنی چینل پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کی دعوت پیش کی آخر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نےمکتبۃ المدینہ کی مختلف کتابیں پیش کی۔