اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی بلدیہ کابینہ میں ملاقات کاسلسلہ ہواجس میں ڈویژن ذمہ داراسلامی بہن نے 3 ٹیچرز اور 2 مخیر اسلامی بہنوں سے ملاقات کرکے انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں کےبارےمیں بتاتے ہوئے اجتماع پاک میں شرکت کی دعوت دی جس پرانہوں نے اپنی نیت کااظہار کیا۔