آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی زندگی ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے۔ ہر مسلمان آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنت کے مطابق زندگی گزار کر دنیا و آخرت میں بھلائی کے ساتھ ساتھ اپنے نامۂ اعمال میں نیکیوں کو ذخیرہ جمع کرسکتا ہے۔

سنت و آداب کےمتعلق عاشقانِ رسول کو معلومات فراہم کرنے کے لئے شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے 17 صفحات کا رسالہ 103 سنتیں اور آداب پڑھنے /سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ 103 سنتیں اور آداب پڑھ یا سُن لے اُسے سنتوں کا عامل بنا اور اس کی ماں باپ سمیت بلا حساب مغفرت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download


شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے عاشقانِ رسول کو 14 صفحات کا رسالہ فیضان جمادی الاولیٰ و جمادی الاخریٰ پڑھنے /سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی 14 صفحات کا رسالہ فیضان جمادی الاولیٰ و جمادی الاخریٰ پڑھ یا سُن لے اُسے اسلامی مہینوں کا ادب نصیب فرمااور اُس کی ماں باپ سمیت بے حساب مغفرت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download



حکمِ خداوند عَزَّوَجَلَّ اور فرمانِ مصطفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے مطابق دینی ماحول میں زندگی گزارنے کے جہاں بہت سارے فوائد ہیں۔ وہیں دینی ماحول سے دور رہنے کے بہت سارے نقصانات بھی ہیں۔

ان ہی فوائد اور نقصانات سے عاشقان رسول کو آگاہ کرنے کے لئے شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نےاس ہفتے اپنے مریدین و محبین کو 25 صفحات کا رسالہ دینی ماحول سے روکنے کا نقصان پڑھنے /سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی 25 صفحات کا رسالہ دینی ماحول سے روکنے کا نقصانپڑھ یا سُن لے اُسے ہمیشہ دینی ماحول سے وابستہ رکھ اور ماں باپ سمیت اُس کی بے حساب بخشش فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download


امیر اہلسنت کے اقوال و ارشادات سے فیض پانے کے لئے خلیفۂ امیر اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے اس ہفتے 14 صفحات کا رسالہ امیر اہلسنت کے 121 ارشادات پڑھنے /سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے خلیفہ امیر اہلسنت

یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی 14 صفحات کا رسالہ امیر اہلسنت کے 121 ارشادات پڑھ یا سن لے اُسے اپنی اصلاح کرنے کے ساتھ ساتھ دوسروں کوبھی نیکی کی دعوت دینے اور بُرائی سے بچانے والا بنا۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download



اولیائے کرام میں ایک بہت بڑا نام ”امام الاولیاء، شہنشاہِ بغداد حضور غوث پاک شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃُ اللہِ علیہ “کا ہے جو بچپن ہی سے علم دین سیکھنے کی طرف راغب ہوگئے تھے۔

آپ رحمۃُ اللہِ علیہ کو کتنا علم دین کا شوق تھا؟ اور کیسے علم دین حاصل کیا؟ اس حوالے سے معلومات فراہم کرنے کے لئے شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقان رسول کو اس ہفتے 17 صفحات کا رسالہ غوث پاک کا شوقِ علم دینپڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہغوث پاک کا شوقِ علم دین پڑھ یا سُن لے اُسے علم دین حاصل کرنے کا شوق اور عمل کی توفیق عطا کراور ماں باپ سمیت اس کی مغفرت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download


امام الاولیاء، سردارِ بغداد، حضور غوثِ پاک حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہُ عنہکی جہاں بہت سی دینی خدمات ہیں کہ آپ رحمۃُ اللہِ علیہ نے کس طرح دین اسلام کے لئے قربانیاں دیں اور اسلامی تعلیمات کو عام کیا۔ وہیں اللہ پاک نے آپ رحمۃُ اللہِ علیہ کو بہت سی کرامتوں سے بھی نوازا تھا جس کے ذریعے آپ رحمۃُ اللہِ علیہ نےانسانیت کی خدمت کی اور دین اسلام کو عام کیا۔

مریدِ غوث پاک، شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے عاشقان رسول کو 28 صفحات کا رسالہ واہ کیا بات غوث اعظم کی مع 8 کراماتِ غوث اعظم پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی 28 صفحات کا رسالہ واہ کیا بات غوث اعظم کی مع 8 کراماتِ غوث اعظم پڑھ یا سن لے اُسے بد عقیدگی اور بڑے خاتمے سے بچااور اُس کی ماں باپ سمیت بے حساب مغفرت فرما۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download


آج کے پُرفتن دور میں سائنس نے بہت زیادہ ترقی کرلی ہے ، جہاں اس کی ٹیکنالوجی سے لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے وہیں اس کے کئی عقائد و نظریات ایسے بھی ہیں جو کلام اللہ اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔

سائنس کی منفی چیزوں سے بچنے اور اسلام کی سہی تعلیمات عاشقان رسول تک پہچانے کے لئےجانشین امیر اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے اس ہفتے 15 صفحات کا رسالہ ”امیر اہلسنت سے سائنس کے بارے میں 10 سوال جواب“ پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے خلیفہ امیر اہلسنت

یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی 15 صفحات کا رسالہ ”امیر اہلسنت سے سائنس کے بارے میں 10 سوال جواب“ پڑھ یا سُن لے اُسے خلاف شرع کاموں سے بچا اور اس کی والدین سمیت بے حساب مغفرت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download


اولیائے کرام رحمۃُ اللہِ علیہم کی تعلیمات اور ان کی سیرت سے عاشقان رسول کو وابستہ کرنے اور اس کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دلانے کے لئے شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے 15 صفحات کا رسالہ ”ارشادات سَری سَقطی رحمۃُ اللہِ علیہ“ پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی 15 صفحات کا رسالہ”ارشادات سَری سَقطی رحمۃُ اللہِ علیہ“ پڑھ یا سن لے اُسے بُرے خاتمے سے بچا اور اُس کی ماں باپ سمیت بے حساب مغفرت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download


اللہ پاک کے آخری نبی محمد عربی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر درود شریف بھیجنے کے بے شمار فضائل و برکات ہیں۔ درود شریف پڑھنے سے نہ صرف دنیا میں بلکہ آخرت میں بھی بے حساب انعامات حاصل ہوں گے۔

عاشقِ رسول شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ماہِ ربیع الاول میں ولادتِ مصطفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی خوشی پر عاشقان رسول کو درود شریف کے فضائل سے فیض یاب ہونے کے لئے اس ہفتے 17 صفحات کا رسالہ درود پاک کے فضائلپڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے / سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دُعائے عطار

یاربِّ کریم! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ دُرودِ پاک کے فضائل پڑھ یا سن لے اُسے کثرت سے درود و سلام پڑھنے کی توفیق دے اور اس کی ما ں باپ سمیت بے حساب مغفرت فرما۔اٰمین بِجاہِ خاتَمِ النَّبِیّیْن صلّی اللہُ علیهِ واٰله وسلّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download


فرمان آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم: جو شخص میری امت تک پہنچانے کے لئے دین کے متعلق 40 حدیثیں یاد کرلے گا تو اُسے اللہ پاک قیامت کے دن عالمِ دین کی حیثیت سے اٹھائے گا اور بروز قیامت میں اُس کا شفیع اور گواہ ہوں گا۔ (شعب الایمان، 2/270، حدیث:1726)

اس سے مراد 40 احادیث کا لوگوں تک پہنچانا ہے اگر چہ وہ یاد نہ ہوں۔ (اشعۃ اللمعات،1/186)

اسلامک ریسرچ سینٹر (المدینۃ العلمیۃ) نے شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کے ہاتھوں سے تحریر ہونے والی حدیثوں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے اور 41 صفحات پر مشتمل ایک رسالہ بنام اربعینِ عطار تیار کیا ہے۔ امیر اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے اس رسالے کو پڑھنے/سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی 41 صفحات کا رسالہ اربعینِ عطار پڑھ یا سن لے، اُسے حدیثوں کی برکتوں سے مالا مال کر کے ماں باپ اور خاندان سمیت بے حساب بخش دے۔اٰمین بِجاہِ خاتَمِ النَّبِیّیْن صلّی اللہُ علیهِ واٰله وسلّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download


خدمتِ دین و اشاعتِ دین کے 42 سال مکمل ہونے پر دعوتِ اسلامی کےشعبہ مکتبۃ المدینہ نے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کا خصوصی شمارہ فیضانِ دعوتِ اسلامی شائع کیا ہے جس میں دعوتِ اسلامی کی گزشتہ سالوں میں ہونے والی دینی، فلاحی اور نیکی کے کاموں کے بارے میں کثیر معلومات موجود ہے۔

عاشقانِ رسول کو دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات سے آگاہ کرنے کے لئے جانشینِ امیرِ اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی دامت برکاتہم العالیہ نے اس ہفتے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کا خصوصی شمارہ فیضانِ دعوتِ اسلامی پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے / سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے جانشینِ امیر ِاہلسنت

یا اللہ کریم!جو کوئی تقریباً 40 صفحات پر مشتمل ماہنامہ فیضانِ مدینہ کا خصوصی شمارہ فیضانِ دعوتِ اسلامی کے کم سے کم 14 صفحات پڑھ یا سن لےاسے ایمان و عافیت کے ساتھ میٹھے مدینے میں موت نصیب فرما، جنت البقیع مقدر فرما اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔ اٰمین بِجاہِ خاتَمِ النَّبِیّیْن صلّی اللہُ علیهِ واٰله وسلّم۔

یہ خصوصی شمارہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download


شيخِ طریقت،امیرِاَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کی والدۂ ماجدہ رحمۃ اللہ علیہا ایک نیک وپرہیزگار خاتون تھیں۔جنہوں نے شوہر کی وفات کے باوجود سخت ترین معاشی آزمائشوں میں بھی اپنے بچوں کی اسلامی خُطوط پر تربیت کی،جس کا منہ بولتا ثُبوت خودامیرِ اَہلسنّت کی ذاتِ بابركت ہے۔

شيخِ طريقت،امیرِاَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ والدۂ محترمہ کا شبِ جُمُعہ(جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات)کومیٹھا در(باب المدینہ کراچی) کے علاقے میں اِنتقا ل ہوا۔موت کے وَقْت مجھے بہت یادکررہی تھیں،ہمشیرہ نے بتایا: اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ کلِمہ طَیِّبَہ اوراِسْتِغفار پڑھنے کے بعدزبان بند ہوئی۔

ام عطار کی زندگی کے بارے میں مزید معلومات کے لئے اس ہفتے جانشینِ امیر اہل سنت مولانا عبید رضا عطاری دامت برکاتہم العالیہ نے عاشقان رسول کو رسالہفیضانِ اُمِّ عطاررحمۃُ اللہِ علیھا پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے جانشینِ عطار

یا اللہ کریم ! جو میری دادی جان کے بارے میں رسالہ”فیضانِ ام عطار“کے 21 صفحات پڑھ یا سن لےاُسے اور اس کے سارے خاندان کو نیک نمازی اور سچا عاشق رسول بنا۔ اٰمین بِجاہِ خاتَمِ النَّبِیّیْن صلّی اللہُ علیهِ واٰله وسلّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download