دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن ، عرب شریف ، صدیقی زون   میں زون سطح کا مدنی مشورہ ہواجس میں زون نگران اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ہفتہ وار اجتماع میں اضافہ، ذیلی حلقہ بڑھانے، ذمہ دار کی تقرری کرنے اور 8 دینی کاموں میں اضافے کے لئے ذہن سازی کی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملیر ایسٹ زون میں پاک سطح ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن  نے مدنی مشورہ کیا جس میں ملیر ایسٹ زون کی 5 کابینہ ڈرگ کالونی، ملیر،لانڈھی،کورنگی،گلستان جوہر کی کابینہ تا علاقہ ڈونیشن بکس ذمہ داران نے شرکت کی۔

پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈونیشن بکس اور گھریلو صدقہ بکس وقت پر کھولنے کا ذہن دیااور ڈونیشن بکس کی رجسٹریشن جلد سے جلد مکمل کرنے پر کلام ہوا نیز صدقہ بکس کے آرڈرز بڑھانے اور گھروں میں رکھوانے کا ہدف دیا جس پر ذمہ داران نے دعائے عطار پانے کے لیے 25 گھریلو بکس رکھوانے کی نیتیں کیں اور ہاتھوں ہاتھ 200 صدقہ بکس بھی خریدے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کھارادر کابینہ کے ایک سنتوں بھرے اجتماع میں عالمی مجلس کی نگران اور کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے شرکت کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن  نے بیان کیا اور عالمی نگران اسلامی بہن نے دعا کروائی۔ آخر میں ذمہ داران سے مشورہ کیا مدنی کاموں کی کار کردگی لیتے ہوئے مزید آگے بڑھنے کا ذہن دیا ۔مزید ذمہ داران کی حوصلہ افزائی بھی کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لیاقت آباد کے ڈویژن عزیز آباد میں ڈویژن مدنی حلقہ ہوا جس میں  108 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ دورانِ بیان مدنی کاموں میں تعاون کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی نیت کی۔


دعوت اسلاکےزیر اہتمام پچھلے دنوں کابينہ نگران اسلامی بہن نے کورنگی ساڑھے 3 میں کابينہ مشاورت کے والد کے انتقال پر تعزیت کی لواحقین کوصبر کرنے کی اور زیادہ سے زیادہ مرحوم کو ایصالِ ثواب کرنے کا ذہن دیا۔  راہ خدا میں خرچ کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  گلزار ہجری کابینہ کے ایک نئے ذیلی میں علاقائی دورہ ہوا جس میں زون مشاورت اور کابینہ مشاورت سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کی فائل سمجھائی اور تربیت کی جس کے بعد گھر گھر نیکی دعوت کا سلسلہ ہوا اور اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  ملیر ایسٹ زون میں ڈونیشن بکس پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں ناظم آباد اور لیاقت آباد کی کابینہ تا علاقہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

ڈونیشن بکس پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے دورانِ ڈونیشن بکس اور صدقہ بکس وقت پر کھلوانے کا ذہن دیاجن ڈویژن تا ذیلی میں جس سطح پر اس شعبے کی اسلامی بہن نہیں انہیں مکمل کرنے کا ہدف دیا اور بہترین کارکردگی کے لئے اہداف بھی دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  گوادر زون میں ڈونیشن بکس کی پاک سطح ذمہ دار اور ریجن ذمہ دار نے مدنی مشورہ کیا جس میں گوادر زون کی حب اور ساکران کی کابینہ تا ذیلی مشاورت نے شرکت کی۔

ڈونیشن بکس ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داران کی تربیت کی۔ دورانِ تربیت ماہانہ کارکردگی تیار کرنے کا طریقہ سمجھایا ۔ڈونیشن بکس اور صدقہ بکس وقت پر کھلوانے کا ذہن دیا جن ڈویژن تا ذیلی میں جس جگہ اس شعبہ پر اسلامی بہنیں نہیں انہیں مکمل کرنے کا ذہن دیا اور بہترین کارکردگی کے لئےاہداف بھی دئیے۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, Responsible Islamic sister (Majlis Shab-o-Roz) presided over a Madani Mashwarah of the responsible Islamic sisters of different Regions (UK). The responsible Islamic sisters from London, Birmingham, Bradford, Manchester and Scotland regions had the privilege of attending this important Mashwara. Responsible Islamic sister (Majlis Shab-o-Roz) gave the attendees (Islamic sisters) Tarbiyyah about written test and gave the Islamic sisters of Jamia’at the mindset of taking part in the test.


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  رنچھوڑلائن کابینہ میں بذریعہ کانفرنس کال مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا علاقہ سطح ذمہ داران نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذمہ داران کی تربیت کی اور بالخصوص دعا ئے صحت اجتماع کے حوالے سے ذمہ داران کی تربیت کی گئی۔


In Madani Muzakarah, Ameer-e-Ahl-e-Sunnatدَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages people to take part in the weekly activity of reading a weekly booklet and blesses the readers and listeners with his Du’as. Karkardagi (performance) of fortunate readers or listeners is also presented in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ. Last week, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or listen to the booklet ‘Golden egg’. So, in this connection, approximately 2704 Islamic sisters from Manchester Region, 2100 Islamic sisters from London region, 9146 from Bradford region, 6087 from Birmingham Region, 103 from Ireland, 330 from Scotland Region had the privilege of reading or listening to the booklet ‘Golden egg’. Collectively, 20,470 Islamic sisters had the privilege of reading and listening to the booklet ‘Golden egg’.


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  مجلس شارٹ کورسز ملتان ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے تمام زون ذمہ داران مجلس شارٹ کورسز کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا ۔

مدنی مشورے میں کورس بیٹی کا کردارکے نکات سمجھائے گئےاور کورسز کے اہداف لئے گئے نیز ذمہ داران نے ہر ماہ اپنی زون میں متفرق شارٹ کورسز کروانے کی نیتیں کیں۔ کورسز کے مدنی کاموں کا فالواپ کیا اور تقرری مکمل کرنے کے اہداف دئیے گئے۔