15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام ہری
پور سے شعبہ تعلیم سے وابستہ 16اسلامی بھائیوں پر مشتمل مدنی قافلہ 12 دن کے لئے
لاہور روانہ ہوا۔
شرکائے قافلہ مدنی مرکز فیضان مدینہ لاہور میں
ہونے والے سات دن کے ”فیضان نماز کورس“ میں بھی شرکت کرینگے۔