3 شعبان المعظم, 1447 ہجری
شہرِ کراچی والوں کے لئے خوشخبری: دارالافتاء اہلسنت کی
نئی برانچ کا افتتاح
Thu, 22 Jan , 2026
8 hours ago
پاکستان بھر میں رہنے والے مسلمانوں کے دینی و شرعی مسائل کو
حل کرنے کے لئے مختلف مقامات پر دارالافتاء اہلسنت قائم کئے گئے ہیں جہاں لوگوں کو
نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ، نکاح، طلاق، کفر اور وراثت کے پیچیدہ مسائل کا جواب دیا جاتا ہے۔
شہرِ
کراچی میں رہنے والے عاشقانِ رسول کو
ضروریاتِ دین کے بارے میں معلومات دینے اور اُن اصلاح کرنے کے لئے دارالافتاء
اہلسنت کی نئی برانچ کا افتتاح کا جارہا ہے ۔
تفصیلی معلومات کے مطابق دارالافتاء اہلسنت کی
یہ نئی برانچ سخی حسن چورنگی بالمقابل
سیرینا موبائل مارکیٹ میں واقع جامع مسجد
بہزاد لکھنوی میں قائم کی گئی ہے جس کی
افتتاحی تقریب 25 جنوری 2026ء کو منعقد ہوگی۔
Dawateislami