15 رجب المرجب, 1446 ہجری
19 دسمبر 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس حج و
عمرہ کے نگران قاری شوکت عطاری نے رکنِ ریجن اسلام آباد اور رکن کابینہ کے ہمراہ
بحریہ ٹاؤن اسلام آباد فیز 8 میں قائم جامع مسجد ملک ریاض کے امام و خطیب قاری
حبیب الرحمن مدنی صاحب سے ملاقات کی۔نگران مجلس نےانہیں شعبے کا تعارف پیش کیا اور جامع مسجد
ملک ریاض میں مستقل حج و عمرہ تربیت گاہ بنانے کے حوالے سےگفتگو کی۔