مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
لاہور ریجن کے ذمہ دار عثمان عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے19 دسمبر 2020ء بروز پیر
چارسدہ خیبر پختونخواہ پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضان مدینہ جوہرٹاؤن لاہور وزٹ کرنے کی دعوت دی۔ ان صحافیوں کے نام یہ ہیں:
سینئر صحافی و
تجزیہ کار شاہ رضا،نمائندہ خصوصی KPK نیویارک ٹائیمزوائس آف امریکہ اور بی بی سی
پشتو شامل تھے۔ (رپورٹ:اسرار
عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف
دعوت اسلامی)
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
لاہور ریجن کے ذمہ دار عثمان عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے20 دسمبر 2020ء بروز
اتوار پشاور خیبر پختونخواہ پریس کلب میں صحافیوں سے
ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی
کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضان
مدینہ جوہرٹاؤن لاہور وزٹ کرنے کی دعوت دی
ان صحافیوں کے نام یہ ہیں۔
فداخٹک صدرخیبریونین
آف جرنلسٹس ،بیوروچیف نیوٹی وی،بخت زادہ یوسفزئی نائب صدرپاکستان یونین آف جرنلسٹ ،ناصرحسین
سابق صدر پشاور پریس کلب،محمد نعیم جنرل سیکٹری خیبریونین آف جرنلسٹ شامل ہیں۔(رپورٹ:اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)
بی بی سی ڈیلی
نیوز کے آفس میں مختلف صحافیوں اور سیاسی شخصیات سے ملاقات
رکن کابینہ و
رکن مجلس پیر فیضان چشتی عطاری نے فیصل
آباد میں قائم بی بی سی ڈیلی نیوز کے آفس
میں مختلف صحافیوں اور سیاسی شخصیات سے ملاقات کی۔
ملاقات میں فیضان چشتی عطاری پاکپتن کابینہ ذمہ دار نے انہیں دعوت اسلامی کے فلاحی و دینی کاموں پر بریف
کیا اور دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا
تعارف کروایا۔ صحافیوں اور سیاسی شخٖصیات
کہ نام درج ذیل ہیں۔
محمدافضال چشتی
مرکزی چیئرمین لاء اینڈ جرنلسٹ گروپ آف پاکستان، عدنان علی حسینی ایڈووکیٹ مرکزی نائب چیئرمین لاء اینڈ جرنلسٹ گروپ آف
پاکستان،محمد اکمل چشتی صاحب مرکزی صدر لاء اینڈ جرنلسٹ گروپ آف پاکستان، چوهدری فیاض
صاحب صوبائی جنرل سیکرٹری لاء اینڈ جرنلسٹ گروپ آف پاکستان اور نثار حسین صاحب چیف کرائم رپورٹر بی بی سی
ڈیلی نیوز بھی شامل تھے۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں رکن عالمی مجلس مشاورت مدرسۃ المدینہ للبنات ذمہ
دارکا پاک مدرسۃ المدینہ للبنات کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ کے نکات،
خلاصہ پیشگی وکارکردگی شیڈول، مُدرِّسہ،قاعدہ و ناظرہ کورس، ہفتہ وارسنتوں
بھراجتماع، دعائے حاجات اجتماع، اہداف و متفرق نکات پرمشاورت ہوئی۔
اسلامی
بہنوں کا شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ڈویژن عزیز آباد، مینا بازار کی شاپ کیپر کے
انتقال پر سوئم کے سلسلہ میں ایصال ثواب اجتماع ہوا۔
کابینہ سطح
اسلامی بہن نے شرکت کی اور سنتوں بھرا بیان کیا۔ دوران بیان شرکاء کو نماز کورس، کفن دفن کورس
کرنے، آن لائن قرآن پاک پڑھنے اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی جس پر شرکا نے
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں صدر کابينہ کے
ڈویژن جمشید روڈ میں ماہانہ مدنی حلقہ میں ریجن نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔ اصلاحی بیان کرتے ہوئے ہر کام اللہ کی رضا کے لئے کرنے اور
محبت الہی پانے کا ذہن دیا ۔ مزید اس موقع پر دیگر شعبہ جات کے حوالہ سے بھی
کلام کیا۔ اختتام پر ذیلی اور حلقہ نگران کو ٹیلی تھون کی نمایا ں رپورٹ پر
تحفہ دیکر حوصلہ افزائی بھی کی۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی، لیاقت
آباد کابينہ، ڈویژن شریف آباد کے مدنی
حلقہ میں عالمی مجلس مشاورت اور زون نگران کی شرکت ہوئی۔ کم و بیش 130 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ زون نگران نے تقسیم کاری کے موضوع پر بیان کیا۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ روز فیصل آباد ریجن کی
چنیوٹ کابینہ نگران اسلامی بہن نے
چنیوٹ کابینہ ،جامعۃ المدینہ میں مدنی
مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں 3 ڈویژن نگران اور ان کی مشاورت نے شرکت کی نیز
مشورے میں جامعہ کی طالبات نے بھی شرکت کی۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تقرریاں مکمل کرنے پر کلام ہوا نیز کار فارم
بھی سمجھائے گئے۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں لاہور ریجن میں شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے آنے والے کورس ( بیٹی کا کردار) کے نکات
سمجھانے کے لئے مدنی مشورہ لیا جس میں لاہور شمالی و جنوبی اور ہزارہ زون کی
ذمہ داراسلامی بہن نے اپنی کابینہ ذمہ
داران کے ساتھ شرکت کی۔
کورس کے نکات سمجھائےگئے، اہداف لئے کہ 18 دسمبر کو کابینہ ذمہ داران ڈویژن
سطح کی اسلامی بہنوں کیساتھ انہی نکات پر ٹیلیفونک اجلاس لے، ڈویژن کی ذمہ داران
22 دسمبر کو(بیٹی کا کردار) کورس کروانے والی مدرسات کی تربیت فرمائیں گی، جس سے
کورس بہترین طریقے سے کروانے میں مدد ملے گی اور ذمہ داران تک مدنی پھول بھی
پہنچائے جائیں گے۔
نگران عالمی مجلسِ مشاورت کی ڈویژن ٹاور کے ماہانہ ڈویژن
مدنی حلقے میں شرکت
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران
عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے زون ایسٹ،کابینہ کھارادر،ڈویژن
ٹاور کے ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت
ہوئی جس میں دینی کام میں آنے والی سستیو ں کو دور کرنے اور احسن طریقے سے دینی کام کرنے پر مدنی پھول پیش کئے گئے۔
نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا ترکی مشاورت کی اسلامی بہنوں سے مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران
عالمی مجلسِ مشاورت کا ترکی مشاورت کی اسلامی بہنوں سے بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلامی بہنوں سے مضبوط
رابطے، ماہانہ اجتماع اور شارٹ کورسز سے متعلق بات چیت ہوئی۔
مدنی ریجن،
عرب شریف، صدیقی زون میں کابینہ کا ڈویژن
سطح پر”ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ“
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن، عرب شریف، صدیقی زون میں کابینہ کا ڈویژن سطح پر آن لائن بذریعہ اسکائپ اسلامی بہنوں کا ”ماہانہ ڈویژن مدنی
حلقہ“ہوا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی حلقے میں اجتماعی محاسبہ ، تلفظ کی درستگی کے ساتھ ساتھ نیک کے کاموں کی ترغیب دلائی گئی نیز شجرہ عالیہ اور "مدنی مشورہ" پر ترغیبی بیان ہوا اور
دعا کی ترکیب کی گئی۔