15 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر
اہتمام25 دسمبر 2020ء کو ڈنمارک (Denmark) میں بذریعہ اسکائپ
اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبًا 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نیک اعمال کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے پیٹ کا
قفلِ مدینہ کے موضوع پر بیان کیانیز رسالہ
نیک اعمال کے بارے میں تفصیل بریف کیا نیز اسلامی بہنوں کو پابندی سے 63 نیک
اعمال کا رسالہ پُر کرنے کی اور ہر مہینے اپنی ذمہ دار کو جمع کروانے کی ترغیب
دلائی۔