دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان، راولپنڈی، کینٹ کابینہ کے لال کرتی ڈویژن میں ماہانہ مدنی حلقہ منعقد ہوا جس میں نگران گلگت بلتستان  ذمہ دار اسلامی بہن نے خصوصی شرکت کی۔ اس مدنی حلقے میں قرب و جوار کی کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نگران گلگت بلتستان ذمہ دار اسلامی بہن نے شجرہ شریف کے اوراد و وظائف کی اہمیت پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو شجرہ شریف کے اوراد و وظائف کو معمولات میں شامل کرنے کا ذہن دیا۔