15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے ویسٹ یارکشائر کابینہ کے علاقے بریڈفورڈمیں
انگلش زبان میں مدنی حلقے کا انعقاد
Sun, 27 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام23 دسمبر2020ء کو یوکے ویسٹ
یارکشائر(West Yorkshire) کابینہ کے علاقے بریڈفورڈمیں انگلش زبان میں مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ”بسم
اللہ شریف کی برکتیں“ کے موضوع پر
بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے
منسلک رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔