15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ پاکستان کے زیر
اہتمام 19 دسمبر 2020ء کو کمپنی چوک راولپنڈی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ٹریول
ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو الحاج احسان احمد اور دیگر اسٹاف نے شرکت کی۔
نگران مجلس حج و عمرہ قاری محمد شوکت عطاری نے
”دعا کی فضیلت“ پرسنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو راولپنڈی میں مستقل عمرہ تربیت
گاہ بنانے کی ترغیب دلائی۔
اس موقع پر رکن ریجن عبد الوحید عطاری اور رکن
زون حاجی اسد عطاری بھی موجود تھے۔