15 رجب المرجب, 1446 ہجری
کوہستان انکیو حسن
ابدال میں حاجی عبد المجید کے گھر مدنی حلقے کا انعقاد
Sat, 26 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے تحت 19 دسمبر
2020ء کو کوہستان انکیو حسن ابدال میں حاجی عبد المجید S.A.M.C.Oایسوسی
ایٹ کی رہائش گاہ پر مدنی حلقہ ہوا جس میں اہل خانہ اور دعوت اسلامی کے ذمہ داران نے
شرکت کی۔
نگران مجلس حج و عمرہ حاجی محمد شوکت عطاری نے ”رزق
حلال کمانےکے فوائد“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو حرام کمائی
سے بچنے کی ترغیب دلائی۔