5 ذوالحجۃ الحرام, 1447 ہجری
اراکین مجلس مدرستہ المدینہ آن لائن کی برانچ فیضان مدینہ گجرات میں
حاضری اور سیالکوٹ زون میں واقع نیو برانچ کا وزٹ
Sat, 1 Feb , 2020
6 years ago
دعوت اسلامی کی
مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن سیالکوٹ زون کے تحت 23جنوری 2020ء اراکین مجلس مدرستہ المدینہ آن لائن نے مدرستہ المدینہ آن لائن کی برانچ فیضان مدینہ
گجرات میں حاضری دی اور سیالکوٹ زون میں
واقع نیو برانچ کا وزٹ کیا اور کارپینٹر اور سیلنگ اور پیکنگ کرنے والے اسلامی بھائیوں
سے مشورہ کیا اور ان کو کام کے بارے میں سمجھایا۔ (رپورٹ: محمد
فیضان عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)
Dawateislami