دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  17 اپریل 2021ء بروز ہفتہ شعبہ تقسیم رسائل کا بذریعہ زوم مدنی مشورہ ہوا جس میں تقسیم رسائل کے نگران مجلس سید محمد حسنین عطاری کے ساتھ ریجن ذمہ داران نے شرکت کی۔

ایچ او ڈی مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ مولانا مہروز عطاری مدنی نے شرکا کو مدنی پھول دیتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ کے مسائل اور انکے حل پر کلام کیا۔(رپورٹ:احمدرضا عطاری معاون نگران مجلس تقسیم رسائل) 

دعوتِ اسلامی کے شعبہ تقسیمِ رسائل کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں لاہور ریجن، شمالی لاہور زون، لاہور ڈویژن میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ریجن زمہ دار رکنِ زون اور دیگر ڈویژن ذمہ داران نے اور تاجروں نے شرکت کی۔ اس مدنی حلقے میں اجمیری پیکیجز تقسیم ہوئے۔ تاجروں سے ملاقاتیں ہوئیں اور نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔

نگران شعبہ تقسیم رسائل سید محمد حسنین عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو دعوتِ اسلامی کا دینی لٹریچر تقسیم کرنے کی ترغیب دلائی۔( احمدرضا عطاری، آفس اسسٹنٹ مجلس تقسیمِ رسائل)


دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل کے زیر اہتمام اردو بازار میں ایک پرائز بانڈ ڈیلر کے آفس میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا۔ نگران مجلس تقسیم رسائل سید حسنین عطاری نے آفس میں موجود اسلامی بھائی کو مدنی پیکج کا تعارف پیش کیا جس پر انہوں نے  400 مدنی پیکجز تقسیم کرنے کی نیت کی۔

اسی طرح نگران مجلس تقسیم رسائل سید حسنین عطاری نے واہ کینٹ زون میں مارکیٹوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مدنی حلقے لگائے اور شرکا کو مدنی پیکج تقسیم کرنے کی نیتیں کروائیں۔

مجلس تقسیم رسائل کے نگران سید حسنین عطاری نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے مکتبۃ المدینہ کا دورہ کیا جہاں تقسیم رسائل مدنی پیکجز کے ذریعے سیل ہونے والے رسائل کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ کے اہداف طے کرتے ہوئے نیتیں پیش کیں۔ 


دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل کے تحت باغبانپورہ اور رنگ محل کے بازار میں جیولرزکی دکان پر اور چائنہ سکیم میں ایک فیکٹری اونرکے آفس میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا ۔ نگران مجلس تقسیم رسائل سید حسنین عطاری نے اسلامی بھائیوں کونیکی کی دعوت پیش کی اور مدنی پیکج تقسیم کرنے کا ذہن دیا۔

اسی طرح نگران مجلس تقسیم رسائل سید حسنین عطاری نے ایک بھائی کے والد صاحب کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ جاکر تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔


دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل کے تحت پچھلے دنوں نگران مجلس تقسیم رسائل سید محمد حسنین عطاری نے ملتان ریجن کے ذمہ دار محمد امین عطاری اور شجاع آباد زون کی میلسی کابینہ کے ذمہ دار کے ساتھ ملیسی میں تاجران سے ملاقاتیں کیں اور مدنی حلقہ لگایا نیز تاجران کو تقسیم رسائل اور مدنی پیکجز کی تقسیم کا ذہن دیا جس پر الحمد اللہ عزوجل ہاتھوں ہاتھ مختلف دوکان داروں نے مدنی پیکجز خرید کر تقسیم کئے اس دوران ذمہ داران دعوت اسلامی نے کارو بار میں برکت کے لئے دعائے خیر کا اہتمام بھی کیا ۔(رپورٹ:محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان افس ذمہ دار )


دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل کے تحت پچھلے دنوں ملتان ریجن کے ذمہ دار محمد امین عطاری نے ملتان زون کی ملتان کابینہ کے ذمہ دار کے ساتھ غلہ منڈی کی مارکیٹوں کا دورہ کیا جہاں تاجران سے ملاقاتیں کیں اور ان کو تقسیم رسائل اور مدنی پیکجز کی تقسیم کا ذہن دیا جس پر الحمد اللہ عزوجل ہاتھوں ہاتھ مختلف دوکان داروں نے مدنی پیکجز خرید کر تقسیم کئے ۔

اس موقع پر ملتان ریجن کے ذمہ دار محمد امین عطاری نے تاجروں کے کارو بار میں برکت کے لئے دعائے خیر بھی فرمائی ۔(رپورٹ :محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار )


دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل پاکستان کے تحت مجلس تقسیم رسائل اسلام آباد ریجن کے ذمہ دار حاجی غلام شبیر عطاری نے 23جولائی 2020ء بروز  جمعرات پھالیہ کابینہ کے ذمہ دار رانا محمد تنویر کے ساتھ قادر آباد شہر کی مارکیٹوں میں تاجران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں تقسیم رسائل کرنے اور اپنی دوکانوں پر رسائل ریکس رکھنے کا ذہن دیا جس پر الحمد اللہ عزوجل ہاتھوں ہاتھ تاجران نےرسائل ریکس رکھے۔(محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار)


دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل پاکستان کے تحت مجلس تقسیم رسائل اسلام آباد ریجن کے ذمہ دار حاجی غلام شبیر عطاری نے گجرات زون کے ذمہ دار  محمد جواد عطاری کے ساتھ 22جولائی 2020ء بروز بدھ گجرات کابینہ کے علاقہ فرنیچر مارکیٹ ریلوے روڈ اور مسلم بازار پاکستانی چوک کی مارکیٹوں میں تاجران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں تقسیم رسائل کرنے اور اپنی دوکانوں پر رسائل ریکس رکھنے کا ذہن دیا جس پر الحمد اللہ عزوجل ہاتھوں ہاتھ تاجران نےرسائل ریکس رکھے۔(محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار )


دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل پاکستان کے تحت نگران  مجلس تقسیم رسائل پاکستان سید محمد حسنین عطاری نے پچھلے دنوں ملتان ریجن کے ذمہ دار محمد امین عطاری اور ملتان زون کی ملتان کابینہ کے ذمہ دار کے ساتھ خونی بُرج چوک اور 11 نمبر چونگی کی مارکیٹوں میں تاجران سے ملاقاتیں کیں اور ان کے درمیان مدنی حلقے لگائے جبکہ انہیں تقسیم رسائل اور مدنی پیکجز کی تقسیم کا ذہن دیا جس پر الحمد اللہ عزوجل ہاتھوں ہاتھ مدنی پیکجز کی تقسیم کاری ہوئی۔ اس موقع پر ذمہ داران دعوت اسلامی نے کارو بار میں برکت کے لئے دعائے خیر کی۔(محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار )


دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل کے تحت 14جولائی 2020ء بروز  منگل لاہور ریجن کے ذمہ دار عمر شکیل عطاری نے لاہور شمالی زون کی میاں میر کابینہ کے ذمہ دار کے ساتھ ذمہ دار کے ساتھ گھڑی شاہو اور دھرم پورہ بازار کی مارکیٹوں کا دورہ کیا جہاں آپ نےتاجروں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں تقسیم رسائل کرنے اور اپنی دوکانوں پر رسائل ریکس رکھنے کا ذہن دیاجس پر الحمد اللہ عزوجل ہاتھوں ہاتھ مختلف دوکان داروں نے رسائل ریکس رکھنے کا اہتمام کیا۔ (رپورٹ :محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار )


دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل کے تحت 16جولائی 2020ء بروز  جمعرات لاہور ریجن کے ذمہ دار عمر شکیل عطاری نے لاہور شمالی زون کی زنجانی اور واہگہ ٹاون کابینہ کے ذمہ دار کے ساتھ فتح گڑھ اور باغبانپورہ مارکیٹوں کا دورہ کیا جہاں آپ نے تاجران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں تقسیم رسائل کرنے اور اپنی دوکانوں پر رسائل ریکس رکھنے کا ذہن دیا جس پر الحمد اللہ عزوجل ہاتھوں ہاتھ مختلف دوکان داروں نے رسائل ریکس رکھنے کا اہتمام کیا۔اس موقع پر ذمہ دارانِ دعوت اسلامی نے تاجروں کے کاروبار میں برکت کے لئے دعائےخیر فرمائی۔(رپورٹ :محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار )


دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل کے تحت پچھلے دنوں ملتان ریجن کے ذمہ دار محمد امین عطاری نے ملتان زون کی ملتان کابینہ کے ذمہ دار کے ساتھ غلہ منڈی کی مارکیٹوں کا دورہ کیا جہاں تاجران سے ملاقاتیں کیں اور ان کو تقسیم رسائل اور مدنی پیکجز کی تقسیم کا ذہن دیا جس پر الحمد اللہ عزوجل ہاتھوں ہاتھ مختلف دوکان داروں نے مدنی پیکجز خرید کر تقسیم کئے ۔ اس موقع پر ملتان ریجن کے ذمہ دار محمد امین عطاری نے تاجروں کے کارو بار میں برکت کے لئے دعائے خیر بھی فرمائی ۔(رپورٹ :محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار )