28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گھڑی شاہو اور
دھرم پورہ بازارلاہور کی مارکیٹوں کا دورہ اور تاجروں کو نیکی
کی دعوت کا سلسلہ
Wed, 22 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل کے تحت 14جولائی 2020ء
بروز منگل لاہور ریجن کے ذمہ دار عمر شکیل عطاری نے لاہور شمالی زون کی میاں میر کابینہ کے ذمہ دار کے ساتھ ذمہ دار کے
ساتھ گھڑی شاہو اور دھرم پورہ بازار کی
مارکیٹوں کا دورہ کیا جہاں آپ نےتاجروں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں تقسیم رسائل کرنے اور اپنی دوکانوں پر رسائل ریکس رکھنے کا ذہن دیاجس پر الحمد اللہ عزوجل ہاتھوں ہاتھ
مختلف دوکان داروں نے رسائل ریکس رکھنے کا اہتمام کیا۔ (رپورٹ :محمد فاروق
عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار )