دعوتِ اسلامی کے شعبہ تقسیمِ رسائل کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں لاہور ریجن، شمالی لاہور زون، لاہور ڈویژن میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ریجن زمہ دار رکنِ زون اور دیگر ڈویژن ذمہ داران نے اور تاجروں نے شرکت کی۔ اس مدنی حلقے میں اجمیری پیکیجز تقسیم ہوئے۔ تاجروں سے ملاقاتیں ہوئیں اور نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔

نگران شعبہ تقسیم رسائل سید محمد حسنین عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو دعوتِ اسلامی کا دینی لٹریچر تقسیم کرنے کی ترغیب دلائی۔( احمدرضا عطاری، آفس اسسٹنٹ مجلس تقسیمِ رسائل)