دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل پاکستان کے تحت مجلس تقسیم رسائل اسلام آباد ریجن کے ذمہ دار حاجی غلام شبیر عطاری نے گجرات زون کے ذمہ دار  محمد جواد عطاری کے ساتھ 22جولائی 2020ء بروز بدھ گجرات کابینہ کے علاقہ فرنیچر مارکیٹ ریلوے روڈ اور مسلم بازار پاکستانی چوک کی مارکیٹوں میں تاجران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں تقسیم رسائل کرنے اور اپنی دوکانوں پر رسائل ریکس رکھنے کا ذہن دیا جس پر الحمد اللہ عزوجل ہاتھوں ہاتھ تاجران نےرسائل ریکس رکھے۔(محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار )