
دعوتِ اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت 13جنوری2020ء
بروز پیرمنڈی بہاؤالدین زون پاہڑیانوالی
میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیاجس میں رکنِ کابینہ نے سنتوں بھرا بیا ن
فرمایا جبکہ ذمہ دارمجلس لنگرِ رضویہ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ہیگر والا محمد فیاض
عطاری کے والد مرحوم کے لئے ایصالِ ثواب اجتماع کا اہتمام کیا گیاجس میں رکنِ
کابینہ نے سنتوں بھرا بیا ن فرمایا۔ (رپورٹ:عبدالواحد عطاری، مجلس وکلا)

عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ
مجلس وکلا کے
اراکینِ کابینہ کی شرکت کی
تفصیل:

اوتھ
کمشنر کے چیمبر میں مدنی درس کا سلسلہ
وکلا
اور کورٹ اسٹاف کی شرکت
تفصیل:
دعوت
اسلامی کی مجلس وکلاء کے تحت 2جنوری2020ء کوملیر کورٹ کراچی کے قریب اوتھ کمشنر کے
چیمبر میں مدنی درس کا سلسلہ ہوا جس میں وکلا اور کورٹ اسٹاف نے شرکت کی۔ نگرانِ
مجلس وکلا نے کتاب ”فیضانِ نماز“ سے درس
دیا اور شرکا کوہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔نگرانِ مجلس نے بار
ایسوسی ایشن میں ملیر کورٹ کے سابق نائب
صدر سے ملاقات کی اور مدنی درس شروع کروانےکے
حوالے سے مشاورت کی۔(رپورٹ:محمد صہیب عطاری،مجلسِ وکلا)

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی
ایشن ملیر کے سابق نائب صدر کے چیمبر میں مدنی درس کاسلسلہ
تفصیل:

جوہر ٹاؤن لاہور
میں مدنی مشورہ
مجلس وکلا
اور پنجاب بھرکے زون ذمّہ داران کی شرکت
تفصیل:
دعوت اسلامی
کی مجلس وکلا کے تحت 31دسمبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس وکلاکے ذمّہ
داران اور پنجاب بھر کے زون ذمّہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا
عطاری نے قافلے کے جدول، کورٹس بار میں مدرسۃ المدینہ بالغان لگانے اور درس دینے
کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ: عبد الوحید عطاری، مجلس وکلاء)

ملیر کورٹ
میں جنرل سیکریٹری سمیت مختلف وکلاسے ملاقاتیں
تفصیل:
دعوت اسلامی
کی مجلس وکلا کے ذمّہ داران نے ملیر کورٹ میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملیر کے جنرل
سیکریٹری سمیت 15وکلا سے ملاقاتیں کیں ۔ ذمّہ داران نے انہیں دعوت اسلامی اور مجلس وکلاکا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی دعو ت دی۔ ذمّہ
داران نے بار روم میں جنرل سیکریٹری سے مدنی درس شروع کروانے کے حوالے سے مشاورت
کی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔(رپورٹ: عبد
الوحید عطاری، مجلس وکلاء)

لاڑکانہ میں
مدنی مشورہ
اراکینِ زون
اور اراکینِ کابینہ کی شرکت
تفصیل:
دعوت اسلامی
کی مجلس وکلا کے تحت 3جنوری2020ء کو سندھ کے شہر لاڑکانہ میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں لاڑکانہ زون کے اراکینِ زون اور اراکینِ کابینہ نے شرکت کی۔ معاون رکنِ شوریٰ
نے شرکا کو 30دن کے قافلے میں سفر کرنے ،
ہفتہ وار اجتماع کوبڑھانے اور کورسز کے
لئے ذمّہ داران کو تیار کرنے کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ: عبد
الوحید عطاری، مجلس وکلاء)

دعوت
اسلامی کی مجلس وکلاکے تحت سندھ کے علاقے لاڑکانہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
لاڑکانہ زون کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔مجلس وکلاکے ذمّہ داراسلامی بھائی نے شرکا
کی تربیت کی اور تقرری کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:عبدالوحید
عطاری، مجلس وکلا)


دعوت اسلامی
کی مجلس وکلا کے تحت پنجاب بار کونسل میں سنّتوں بھرااجتماع ہوا جس میں چیئرمین
پنجاب بار کونسل،ممبر پنجاب بار کونسل سمیت
دیگر وکلا اور بار کونسل کے اسٹاف نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا
عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا۔(رپورٹ:عبد
الواحد عطاری، مجلس وکلا)

12دسمبر
2019ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں وکلا حضرات دورے پر
آئے جہاں انہوں نے رکنِ شوریٰ حاجی رفیع العطاری سے ملاقات کی اور مدنی حلقے کا
سلسلہ ہوا ۔رکنِ شوریٰ نے انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش
کیااور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:
عبدالواحد عطاری،مجلس وکلاء)

دعوت
اسلامی کی مجلس وکلاکے تحت 11دسمبر2019ء کو سیالکوٹ زون پاہریانوالی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں وکلااور
ججز نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت
اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:
عبدالواحد عطاری،مجلس وکلاء)