
دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ
دارالعلوم محمدیہ رضویہ کے وائس پرنسپل مولانا
بشیر احمد چشتی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے چند شعبے جات سے متعلق بریفنگ دی نیز انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ بھی تحفے میں پیش کیا۔(رپورٹ،محمد ظہیر عطاری مدنی ، ریجن ذمہ دار مجلس
رابطہ بالعلماء)

دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ جامع
مسجد کریالہ جالب کے امام و خطیب مولانا حکیم محمد امتیاز احمد قلندری قادری سے ملاقات اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں
سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے چند شعبے جات سے متعلق بریفنگ دی نیز انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ بھی تحفے میں پیش کیا۔(رپورٹ،محمد ظہیر عطاری مدنی ، ریجن ذمہ دار مجلس
رابطہ بالعلماء)

دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ جامعہ حیدریہ
فضل العلوم (جلال پور شریف تحصیل
پنڈدادن خان ) میں حاضری دی
اور وہاں کے مدرسین حافظ سجاد حید چشتی
اور بلال حیدر چشتی سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے چند شعبے جات سے متعلق بریفنگ دی نیز انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ بھی تحفے میں پیش کیا۔ (رپورٹ،محمد ظہیر عطاری مدنی ، ریجن ذمہ دار مجلس
رابطہ بالعلماء)

حیدرآباد کے علاقے فقیر کا پڑ میں قائم دعوتِ اسلامی کے
مدرسۃ المدینہ آن لائن میں مفتی محمدابراہیم
قادری صاحب مدظلہ العالی(سکھر والے )اور مولانا اکبر اختر القادری صاحب کی آمد ہوئی۔نگران
معاون ریجن اورمجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ داران نے علمائے کرام کا استقبال کیا اور انہیں مدرسۃ المدینہ آن لائن کے متعلق تفصیلاً بریف کرتے ہوئے مدرسۃ المدینہ آن لائن کا وزٹ کروایا۔مفتی
صاحب نے جدید ذرائع ابلاغ کے ذریعے قراٰن وسنت کی تعلیمات کو عام کرنے کے انداز کو
خوب سراہا اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور دعوتِ اسلامی
کے لئے دعائیں بھی کیں۔

دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے 5نومبر 2019ء کو منڈی بہاؤالدین کے دارالعلوم محمدیہ غوثیہ کے ناظم تعلیمات مفتی محمد عمران نقشبندی صاحب اور
جامعۃ الاسلامیہ کے مہتمم مولاناعرفان نقشبندی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئےمدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ
بالعلماء کے ذمہ داران نے پچھلے دنوں فیصل آباد میں مولانا احمد سعید قادری صاحب(جامعہ محمدیہ معینیہ فیصل
آباد) اورمولانا
قاری ظفر اقبال سیالوی صاحب (امام و خطیب جامع مسجد سعید کالونی فیصل آباد) سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلاً بریف کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے چند شعبہ
جات کا تعارف بھی پیش کیا نیز انہیں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت پیش
کی۔
.png)
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ
بالعلماء کے ذمہ داران نے پچھلے دنوں دارالعلوم امینیہ رضویہ میں حاضری دی اور
وہاں مولانا محمد اکرم رضوی صاحب سے ملاقات کی۔ ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مد نی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے چند شعبہ جا ت کا تعارف پیش کیا نیز
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت
پیش کی۔ علاوہ ازیں ذمہ داران نے انہیں مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ رسائل بھی تحفے
میں دئیے۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ
بالعلماء کے تحت پچھلے دنوں ذمہ داران
نے نگرانِ مجلس رابطہ بالعلماء کے ہمراہ
مفتی پیر سید محمد نوید الحسن مشہدی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف مہتمم دارالعلوم
حنفیہ جلالیہ علی المرتضی چیلیانوالا سٹیشن)، مولانا حافظ حفیظ الرحمن قادری
رضوی (لاہور)، مولانا اشفاق احمد امینی (مہتمم دارالعلوم حنفیہ
غوثیہ رضویہ قادرآباد )، مولانا غلام دستگیر نقشبندی (مہتمم جامعہ الحمیرا للبنات)، مولانا عامررضوی، مولانا انیس حیدر (فاضل بھیرہ شریف) سےملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مد نی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے چند شعبہ جا ت کا تعارف پیش کیا نیز
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت
پیش کی۔
دارالعلوم
آستانہ عالیہ سلطان باہو میں مولانا
عبدالغفور شامی صاحب سے ملاقات

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس
رابطہ بالعلماء کے ذمہ داران نے نگرانِ
مجلس رابطہ بالعلماء اور ریجن ذمہ دار کے ہمراہ دارالعلوم آستانہ عالیہ سلطان باہو
پر حاضری دی اورمولانا عبدالغفور شامی صاحب سے ملاقات کی۔ نگرانِ مجلس
رابطہ بالعلماء نے انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مد نی کاموں کے متعلق تفصیلاً بریف کرتے ہوئے چند شعبہ جات کا
تعارف پیش کیا نیزمدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل
آباد کے وزٹ کی دعوت بھی پیش کی۔ مولانا عبدالغفور شامی صاحب نے دعوتِ اسلامی کی
دینی خدمات کو خوب سراہا اور مزید ترقی کے
لئے دعائیں بھی کیں۔
مدرسۃ المدینہ
آن لائن گلشن راوی میں مولانا ثمر عباس قادری
المدنی کی آمد

پچھلے دنوں گلشن راوی لاہور میں واقع دعوتِ اسلامی کے
مدرسۃ المدینہ آن لائن میں مولانا ثمر عباس قادری المدنی آف ٹوبہ کی آمد ہوئی۔
مجلس رابطہ بالعلماء اور مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے ذمہ داران نے ان کا
استقبال کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سےمتعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے شعبہ مدرسۃ المدینہ آن لائن کی دینی
خدمات کے بارے میں تفصیلاً بریف کیا ۔ مولانا ثمر عباس قادری المدنی نے دعوتِ اسلامی
کی دینی خدمات کو خوب سراہا اور مزید ترقی کے لئے دعائیں بھی کیں۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمہ داران
نے سیالکوٹ کابینہ کے رکن کابینہ کے ہمراہ
شیخ الحدیث مولانا غلام حیدر خادمی صاحب(مہتمم جامعہ نعمانیہ رضویہ شہاب پورہ سیالکوٹ) سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت
دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ چند
شعبے جات کا تعارف پیش کیا ۔ مولانا غلام حیدر خادمی صاحب نے دعوتِ اسلامی کی دینی
خدمات کو خوب سراہا اور دعائیں بھی کیں۔ بعد ازاں ذمہ داران نے انہیں مکتبۃ
المدینہ کی نئی شائع ہونے والی امیرِ اہلِ
سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مایہ ناز تصنیف ”فیضانِ نماز“ بھی تحفے میں
پیش کی۔
