
دعوت ِاسلامی کےشعبہ محفل نعت کے تحت گزشتہ دنوں جنوبی زون
لاہور میں سنتوں بھرے اجتماع کاانعقاد
ہواجس میں جنوبی زون لاہور کےذیلی حلقہ کی
اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
جنوبی زون لاہور کی ذمہ داراسلامی بہن نےصدقات کے موضوع پر بیان
کرتےہوئے راہِ خدا میں خرچ کرنے کی ترغیب دلائی اور ماہانہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ
کا بھی ذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔

دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کامونکی کابینہ کی ڈویژن موڑایمن آ
باد کے علاقے بشارت ٹاؤن میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں بشارت ٹاؤن
کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے برکات صدقات کے موضوع پربیان کرتےہوئے اسلامی بہنوں کو دعوت
ِاسلامی کےدینی کاموں کےحوالے سےمعلومات فراہم کی نیز اپنے صدقات دعوتِ اسلامی کو
دینے کا ذہن دیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کامونکی کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں کامونکی
کابینہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی گوجرانوالہ زون
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوت ِاسلامی کےدینی
کاموں کےحوالے سےمعلومات فراہم کیں ا ور دینی کاموں کی کارکردگی، ماہانہ جدول کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا نیزرسالہ
کارکردگی انٹر کرنے کا طریقہ سکھایا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔
حیدرآباد ریجن کے میر پور خاص زون کابینہ ڈویژن
کوٹ غلام محمد میں مدنی مشورےکاانعقاد

دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کے
میر پور خاص زون کابینہ ڈویژن کوٹ غلام محمد میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں ڈویژن کوٹ غلام محمد کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے دینی کام احسن انداز میں کرنے کے حوالے سےنکات
دیتےہوئے اسلامی بہنوں کی علاقائی سطح پر
تقرر ی کی اور اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کے اہداف دیتے ہوئے احسن انداز سے پورا کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتیں پیش کیں۔

دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد
ریجن کے حیدرآباد کابینہ میں مدنی مشورے
کاانعقادہواجس میں حیدرآباد ڈویژن تا ذیلی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوای رسید کےبارے میں معلومات فراہم کیں اور کارکردگی بہتربنانے کاذہن دیااور تقرر ی مکمل کرنےاور ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کا ذہن دیا
جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا ۔

دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ
دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن کی ڈویژن عثمان شاہ میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں ذیلی مشاوت ، علاقہ مشاورت ، ڈویژن
مشاورت کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کی کارکردگی
کےمتعلق نکات بتاتےہوئے علاقائی دورہ کےاہداف دئیے نیز ڈویژن سے سالانہ ڈونیشن جمع
کرنے ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا ۔
پاکستان
اور بین الاقوامی امور کی اسلامی بہنوں کی ہفتہ وار رسالہ کارکردگی

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”ہر صحابی نبی جنّتی جنّتی“
پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں پاکستان اور بین الاقوامی امور کی کم و
بیش 7 لاکھ90ہزار447 اسلامی بہنوں نے رسالہ”ہر
صحابی نبی جنّتی جنّتی“ پڑھنے/ سننے کی سعادت حاصل کی۔
گوجرہ کابینہ
سندھیلیانوالی ڈویژن میں نئے مقام پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل
آباد ریجن ٹوبہ زون گوجرہ کابینہ سندھلیانوالی ڈویژن میں نئے
مقام پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
آغاز ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شعبہ اصلاح اعمال کی کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے
وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔

دعوت ِاسلامی کےتحت
گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون لکی مروت کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہن نے رسالہ کارکردگی ڈالنے کا
طریقہ سیکھایااور کابینہ ذمہ دار سے فیضان زکوٰة کی فالو اپ کی اورفیضان رمضان
ٹیسٹ کیلئے مدرسات تیار کرنے کا ذہن دیا نیز ذمہ دار اسلامی بہنوں کوٹیسٹ کے
حوالےسےاہداف دئیے۔

دعوت ِاسلامی کے شعبہ محفل نعت کےتحت گزشتہ دنوں لاہور جنوبی زون میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں لاہور جنوبی زون کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
محفل
نعت ذمہ داراسلامی بہن نے اپنی ماتحت کابینہ سطح کی اسلامی بہنوں کو تقرریاں مکمل کرنے اور دینی کاموں کو بڑھانے کا
ذہن دیا اور رسالہ کارکردگی انٹر کرنے کےحوالے سے معلومات فراہم کیں جس پر اسلامی
بہنوں نے رسالہ کارکردگی سافٹ ویئر پر انٹر کرنے کی نیتوں کا اظہار کیا ۔

دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں فاروق آباد کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں شیخوپورہ زون نگران
اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو ڈویژن تا علاقہ ہاتھوں ہاتھ تقرریاں کمپلیٹ کی
گئی کارکردگی شیڈول کارکردگی وقت پر دینے اور سوفٹ وئیر میں کارکردگی اینٹر کرنے
کا طریقہ سمجھایا گیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں شاہ
پور کابینہ میں اجتماع ذکرو
نعت کاانعقاد ہواجس میں شاہ پور
کابینہ ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شاہ پور کابینہ نگران اسلامی بہن نے سفرِ
معراج کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا اسکے علاوہ دعوتِ
اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور دعوت اسلامی کیلئے ڈونیشن جمع کرنے کےنکات بتاتےہوئےاسلامی بہنوں کواہداف
دیئے۔