دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  فیصل آباد ریجن جھنگ زون جھنگ کابینہ کی ڈویژن نیّا شہراور بھوانہ کابینہ میں محفلِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ تعلیم ذمہ دار اور جھنگ کابینہ ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ داراسلامی بہن نےسفر ِمعراج کے موضوع پر بیان کیااوراسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی نیز مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینے اور دارالسنہ میں ہونے والے کورسز کرنے کا ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔