21 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے
صحرائے مدینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت کم
وبیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کو بڑھانے
کےحوالےسےاسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی
اوراسلامی بہنوں کےمسائل سن کر انکا حل بھی بتایااور مزید ڈونیشن بکس کارکردگی وقت پر جمع کروانےکےحوالے سےاہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی
نیت کااظہار کیا ۔