8 رمضان المبارک, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں کراچی فیضان ِمدینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کودینی کاموں میں بہتری کےحوالےسےمدنی پھول
دیتےہوئے اسلامی
بہنوں کی پچھلے ماہ کی کارکردگی کاجائزہ لیا اور آئندہ
ماہ کارکردگی بہتر بنانے کےحوالے سےنکات بتائے نیز جن شعبہ جات پر اسلامی بہنیں نہیں وہاں تقرری کی ترغیب دلائی جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کو مزید
بہتر بنانے کےحوالےسےاپنی نیتیں پیش کیں۔