8 رمضان المبارک, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی
کے زیراہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے بلدیہ کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں
کابینہ تا ڈویژن سطح کی کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے حقوق العباد
کے موضوع پر بیان کیا اسکے بعد رمضان المبارک میں ہو نے والے دینی کاموں کے حوالے
سے ذمہ داراسلامی بہنوں کونکات بتائے اور
ماہانہ کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے
حوالے سے مدنی پھول دئیے آخر میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں ہونے والے مسائل کے بارے میں بتایا جس پر کابینہ نگران اسلامی بہن نے ان
مسائل کو حل کرنے کے حوالے سے معلوت فراہم کیں جس پر ذمہ داراسلامی
بہنوں نےاپنی اچھی نیتیں پیش کیں۔