6 رمضان المبارک, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کےتحت
گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے تھانہ بولا خان کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں کابینہ مشاورت اسلامی بہنوں اور
ڈویژن تا ذیلی نگران اور دیگر شعبہ جات کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کی دینی کاموں کے حوالے سے تربیت کی اور
مختلف شعبہ جات اور شخصیات اجتماع کے بارے میں مدنی پھول دئیے مزید ڈونیشن زیادہ سے زیادہ جمع کرنے کی ترغیب
دلائی اور اس حوالے سے اہداف بھی دئیے جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اپنی اچھی
اچھی نیتیں پیش کیں۔