6 رمضان المبارک, 1446 ہجری
کراچی کے علاقے صحرائے مدینہ زون گڈاپ کابینہ میں
فیضانِ معراج کورس کا انعقاد
Tue, 16 Mar , 2021
3 years ago
دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے صحرائے
مدینہ زون ،گڈاپ کابینہ میں فیضانِ معراج کورس کا انعقاد ہوا ۔ اس کورس کا دورانیہ
ایک گھنٹہ رہاجس میں 15اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے کورس میں شریک
اسلامی بہنوں کومعراج کی حکمتیں ، شب
معراج کے انعاماتِ الٰہی اور رجب المرجب کے فضائل بتائےاور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں
کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئےدینی کام احسن انداز میں کرنےکاذہن دیا جس
پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔