دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام فروری2021ء  میں پاکستان بھر میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے آٹھ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:

گزشتہ ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:6ہزار128

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:63ہزار448

روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:80ہزار721

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 3ہزار582

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:41ہزار727

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات: 8ہزار574

ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2لاکھ52ہزار789

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ): 19ہزار677

تعداد ماہانہ مدنی حلقوں کی تعداد:660

ماہانہ مدنی حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 17ہزار842

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 55ہزار363