29دسمبر2019ء بروز اتوار کو جن پورمیں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی پرنسپل کے گھر مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں 8اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت30دسمبر2019ء بروز پیر لاہور کے علاقے غازی روڈ میں جامعۃالمدينہ للبنات میں تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی( اسکول، کالیجز کی پرنسپل،ٹیچرز، طالبات) اورذیلی تا زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی کاموں میں حصہ لینےاور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے تحت30دسمبر2019ء بروز پیر  جھنگ میں واقع ایک بیوٹی پارلر میں اہل ثروت خواتین کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل ثروت خواتین نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


 اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت30دسمبر2019ء بروز پیر لاہور کے علاقے جیا موسی مسلم کالونی شاہدرہ میں شخصیات اجتماع کا اہتمام کیا گیاجس میں تقریباً22اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاک مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرابیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کا موں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


د عوتِ اسلامی کے تحت30دسمبر2019ء بروز پیر لاہور کے علاقے نایاب سیکٹر میں شخصیات اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں  کم و بیش 50اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کا موں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت  علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ جمادی الاولیٰ1441ھ کی پہلی پیر شریف30دسمبر2019ء کو ہند کے شہر(پٹنہ ،آرا، بکسر،پھول واری شریف) میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 146اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور سنا۔ 136 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانےکی سعادت حاصل کی۔


شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت  علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ جمادی الاولیٰ1441ھ کی پہلی پیر شریف30دسمبر2019ء کو نیپال کے شہر(پوکھڑا ، سرکھیت، نیپال گنج) میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 30اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور60 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانےکی سعادت حاصل کی۔ 


  گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت ساؤتھ افریقہ ایک مقام پر 12 دن پر مشتمل ”فیضانِ انوار الفرقان“کورس کا اختتام ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس کے اختتام پر کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے اچھے تاثرات کا اظہار کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس کورس کی برکت سےعلم ِ دین میں اضافہ ہوا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ مزید یہ کہ اس کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے صراط الجنان فی تفسیرالقراٰن سے روزانہ تین آیا ت تلاوت کرنے، سننے اور مزید شارٹ کورسز کرنے کی نیتیں فرمائیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت پچھلے دنوں سری لنکا ریجن کے ملک  سنگاپور میں ایک مقام پر 12 دن پر مشتمل آن لائن”فیضانِ انوار الفرقان“کورس کا اختتام ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے صراط الجنان فی تفسیرالقراٰن سے روزانہ تین آیا ت تلاوت کرنے، سننے کی نیتیں بھی کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت پچھلے دنوں  ایسٹ افریقہ ریجن کے ملک ماریشس میں 12 دن پر مشتمل آن لائن ”فیضانِ انوار الفرقان“کورس کا اختتام ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت پچھلے دنوں مڈل ایسٹ ریجن  کے ملک عمان میں دو مقامات پر 12 دن پر مشتمل آن لائن”فیضانِ انوار الفرقان“کورس کا اختتام ہوا جس میں کم وبیش18اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس کے اختتام پر کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے اچھے تاثرات کا اظہار کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس کورس کی برکت سےعلم ِ دین میں اضافہ ہوا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ مزید یہ کہ اس کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے صراط الجنان فی تفسیرالقراٰن سے روزانہ تین آیا ت تلاوت کرنے، سننے اور مزید شارٹ کورسز کرنے کی نیتیں فرمائیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت پچھلے دنوں  مڈل ایسٹ ریجن میں 12 دن پر مشتمل آن لائن”فیضانِ انوار الفرقان“کورس کا اختتام ہوا جس میں عرب شریف کے تین مختلف شہروں ( جدہ شریف ، ریاض) سے کم وبیش34اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس کے اختتام پر کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے اچھے تاثرات کا اظہار کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس کورس کی برکت سےعلم ِ دین میں اضافہ ہوا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ مزید یہ کہ اس کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے صراط الجنان فی تفسیرالقراٰن سے روزانہ تین آیا ت تلاوت کرنے، سننے اور مدرسۃ المدینہ با لغا ت میں داخلہ لینے کی نیتیں بھی کیں۔