دعوتِ اسلامی کے تحت31دسمبر 2019ء بروز منگل سری لنکا کی ریجن نگران اسلامی بہن کاسری لنکا کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اوراسلامی بہنوں کے آٹھ مدنی کاموں کو بڑھانے کےحوالے سے نکات فراہم کئے۔