دعوتِ اسلامی کے تحت31دسمبر 2019ء بروز منگل  کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں کابینہ اور ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےایک بیوٹی پارلرکی اونر سے ملاقات کی اور ان پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں بارے میں آگاہی فراہم کی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اورہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔