دعوتِ اسلامی کے تحت 29دسمبر2019ءکو جڑانوالہ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش25اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ  پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز پڑھنے اور مدنی انعامات کا رسالہ پابندی سے پُر کرنے کی ترغیب دلائی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔