15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت30دسمبر 2019ء بروز پیر
جڑانوالہ کے علاقے بچیکی کےTHQ گورنمنٹ
ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کے گھر مدنی حلقے کا
سلسلہ ہواجس میں تقریباً20اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے
سنّتوں بھرا بیان کیااورمدنی حلقے میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں بارے میں آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے اورہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔