21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت تھائی لینڈ کی ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی مشورہ
Thu, 2 Jan , 2020
5 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت30دسمبر2019ء
کوعالمی سطح مجلس رابطہ و شعبۂ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے تھائی لینڈ کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ
مدنی مشورہ کیا جس میں عالمی سطح مجلس رابطہ و شعبۂ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں اپنے ملک میں شعبے کے مدنی کاموں کو مزید مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی۔