شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت  علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے۔ اسی سلسلے میں ماہ جمادی الاولیٰ1441ھ کی پہلی پیر شریف30دسمبر2019ء کواسپین کے علاقے وریری امات سے 08، آرتیگاس سے 15، لاسالوت سے13، ترینیتات سے 4، پارالیل سے 64 جبکہ بیسوس سے2 اسلامی بہنوں نے یومِ قفلِ مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔