15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے تحت پچھلے دنوں جڑانوالہ کے علاقے بچیکی میں "جامعۃ المدینہ للبنات
بچیکی " کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹرز اور اہل ثروت اسلامی بہنوں سمیت دیگر
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون ذمہ دار
اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور افتتاحی تقریب میں موجوداسلامی بہنوں کو ”فیضان نماز کورس“
کرنے، دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اورہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔