
دعوت اسلامی کے تحت آسٹریلیا کے شہر سڈنی (6 Salter Avenue, Minto. Sydney Australia) میں8 جنوری 2020ءکو
دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ
دعوت اسلامی نے سنّتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے
اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ اجتماعِ پاک میں پریشان حالوں کے لئے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔

8جنوری2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت یوکے (UK) کے شہر ایلزبری میں
”جنت كا راستہ“ كورس کا
انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 19 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں
بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت ، نیت کی
اہمیت ،نیت کیسے کی جائے اور63مدنی انعامات کی درجہ بندی سے متعلق آگاہی فراہم کی
نیزمبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ان اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت پچھلے دنوں یوکے (UK) کے شہرسينٹرل برمنگھم
میں ”جنت كا راستہ“ كورس کا
انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 35 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں
بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت ، نیت کی
اہمیت ،نیت کیسے کی جائے اور63مدنی انعامات کی درجہ بندی سے متعلق آگاہی فراہم کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ
کے تحت پاکستان بھر میں 119 بستے (اسٹال) لگ رہے
ہیں جہاں پر اسلامی بہنیں ہی اسلامی بہنوں کا روحانی علاج کرتی ہیں۔ ماہ دسمبر 2019ء میں ان بستوں پر 25209مریضوں اور ان کے نمائندوں کی آمد ہوئی۔ 41802 مریضوں کے لئے 83282تعویذاتِ
عطاریہ دئیے گئے۔ 83282اورادِ عطاریہ دیئے گئے۔ 55491پلیٹیں دی گئی۔ 49602کاٹ کا عمل
کیا گیا۔ 2112کو سلسلہ عالیہ قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے کی سعادت حاصل ہوئی ۔ 7275اسلامی
بہنوں نے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں لاہور کے علاقے
چوبر جی میں وکلا اور ججز خواتین کے درمیان
مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً 26اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔پاک مجلس رابطہ ذمہ
دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرابیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں کے متعلق آگاہی
فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں لاہور کے علاقے مزانگ میں پاک مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سپریم
کورٹ آف پاکستان سے منسلک ایڈووکیٹ سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے متعلق
آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں لاہور کے علاقے چوبر جی میں پاک مجلس رابطہ ذمہ
دار اسلامی بہن نے پی ٹی وی چینل سے وابستہ خاتون صحافی سے
ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کی
نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں میانوالی
میں ایک سماجی شخصیت کے گھر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں
بھرابیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔
پاک عرب سوسائٹی لاہور میں بیوٹیشن
اور اہل ثروت خواتین کے درمیان مدنی حلقہ

پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پاک
عرب سوسائٹی لاہور میں بیوٹیشن اور اہلِ
ثروت خواتین کے درمیان مدنی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 36 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرابیان کیا اور مدنی حلقے
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے ، ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے اور پارلر میں درس دینے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں لاہور
کے علاقے فیروز پور میں اہل ثروت خواتین کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس
میں 7اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مجلس رابطہ کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرابیان
کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
لاہور کے علاقے جیا موسیٰ شاہدرہ میں سیاسی
پارٹی کی صدرخاتون سے ملاقات

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں لاہور
کے علاقے جیا موسیٰ شاہدرہ میں پاک مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک
سیاسی پارٹی کی صدرخاتون سے ملاقات کی اور
انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔

شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس
عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہفتہ
وار مدنی مذاکرے میں کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ
پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں ۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں
اور اسلامی بہنوں کی کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے ۔
پچھلے ہفتے امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےرسالہ " نظر کی کمزور کے اسباب مع
علاج "پڑھنے یا سننے کی ترغیب
دلائی ۔