فیصل آباد ریجن ساہیوال زون میں ون ڈے سیشن بنام” فیضانِ شبِ
براءت کورس“ کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن ساہیوال زون میں ون ڈے سیشن بنام” فیضانِ شبِ
براءت کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 7 طالبات نے شرکت کی۔
شعبہ
تعلیم کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اوراس سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبان المعظم کی فضیلت، شب براءت کی اہمیت اور
شعبان المعظم میں رمضان کی تیاری کیسے کی جائے، اس کے متعلق نکات دئیے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
فیصل آباد ریجن
پاکپتن زون بنگہ حیات کابینہ میں ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات
کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن پاکپتن زون بنگہ حیات کابینہ میں ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
شعبہ ڈونیشن بکس کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور سالانہ ڈونیشن کی کارکردگی کو بڑھانے کا ذہن دیا نیز ذمہ دار اسلامی بہنوں
کو گھریلو صدقہ بکس رکھوانے کی ترغیب دلائی۔
فیصل آباد ریجن اوکاڑہ زون میں شخصیات اسلامی
بہنوں کے درمیان ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن اوکاڑہ زون میں شخصیات اسلامی بہنوں کے درمیان ماہانہ ڈویژن
مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت مقامی اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی
بہنوں کو تربیت کے مدنی پھول دیئے نیز ڈونیشن کے نکات پر کلام کرتے ہوئےرواں سال
دعوتِ اسلامی کے لئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن
جمع کرنے اورہفتہ وار رسالے کا مطالعہ کرنےکی ترغیب دلائی۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ محفل نعت کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن
پاکپتن زون فرید کوٹ کابینہ میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیاجس میں شعبہ محفل نعت کی زون مشاورت اسلامی بہن سمیت 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے نیکی کی دعوت کو بیان
کرتے ہوئے اندازِ زندگی کو شریعت کے مطابق گزارنے کا ذہن دیا نیز محفلِ نعت میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے
وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔
فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کی پاکپتن کابینہ میں ایک اسلامی بہن
کے گھر محفلِ نعت کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ محفل نعت کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن
پاکپتن زون کی پاکپتن کابینہ میں ایک اسلامی بہن کے گھر محفلِ نعت کا انعقاد کیا
گیا جس میں 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ شب و روز کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ”آئیں توبہ کریں“ کے موضوع
پر بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو نمازو کی پابندی کرنے، ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےاوراپنی زکوة و عطیات دعوت اسلامی کو دینے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل
آباد ریجن اوکاڑہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں زون،کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رسالہ و نیک اعمال جائزہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے
اور بہتر بنانے کا ذہن دیا۔رسالہ کارکردگی کا سافٹ وئیر میں اندراج کے حوالے سے بریف کیا نیز سالانہ ڈونیشنز کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ڈونیشن کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔
فیصل آباد ریجن میانوالی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کا ل مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل
آباد ریجن میانوالی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کا ل
مدنی مشورہ ہوا جس میں زون،کابینہ اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رسالہ و نیک اعمال جائزہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے اور
بہتر بنانے کا ذہن دیا۔رسالہ کارکردگی کا سافٹ وئیر میں اندراج کے حوالے سے بریف کیا نیز سالانہ ڈونیشنز کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ڈونیشن کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ
اصلاحِ اعمال کےتحت گزشتہ دنوں شجاع آباد کابینہ کی 2 ڈویژن میں اصلاح ِاعمال اجتماع
کاانعقاد ہوا جن میں اصلاح ِاعمال
کابینہ اورعلاقہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاح ِاعمال
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو
نیک اعمال کے رسالے کا تعارف کروایا اور
نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا اورذمہ داراسلامی بہنوں کو کارکردگی فام سمجھائے جس
پراسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
بہاولپور شاہدرہ میں موجودہ جامعۃ المدینہ گرلز
میں تجہیز و تکفین تربیتی اجتماع

اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کےتحت گزشتہ
دنوں بہاولپور شاہدرہ میں موجودہ جامعۃ المدینہ گرلز میں تجہیز و تکفین تربیتی
اجتماع منعقد ہواجس میں25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے طلبا کو سنت کے مطابق
میت کو غسل دینے،کفن کاٹنے اور پہنانے کا
طریقہ سکھایا اور طالبات کےدرمیان سوالات کاسلسلہ
بھی ہوا۔نیز اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں
کو کفن دفن ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی گی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ
اصلاح ِاعمال کےتحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن
، کی ڈویژن ہارون آباد میں 2 مقامات پر اصلاح ِاعمال اجتماع کا انعقاد ہوا
جن میں 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاحِ اعمال زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کی نیک اعمال رسالہ کارکردگی کے حوالے سے تربیت کرتے ہوئے نیک اعمال کےمتعلق
معلومات فراہم کیں ،اور نیک اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی اور ہر ماہ نیک اعمال کا رسالہ جمع
کروانے کاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ
فنانس ڈیپارٹمنٹ کےتحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن کی کابینہ وہاڑی
میں تربیتی سیشن کاانعقاد ہوا جس میں
فنانس ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کارکردگی فارم سمجھائے اور ای -رسید کے استعمال کا طریقہ سمجھایا نیز ٹیسٹ دینے کےحوالے سے تربیت کی اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت
ہونے والے ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی جبکہ شعبہ میں بہتری کےحوالے سے نکات بھی بتائےجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار
کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کےتحت گزشتہ دنوں شرقیہ کابینہ یزمان کے
حلقہ عثمان غنی میں تربیتی اجتماع کاانعقادہوا جس میں22 اسلامی بہنوں نےشرکت
کی۔
کفن دفن ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوغسل میت ،کفن پہنانے اور
بچھانے کا عملی طریقہ سکھایااور مستعمل
پانی کے بارے میں ،معلومات فراہم کرتے ہوئےپانی کے اسراف سے بچنےکاذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کوآئندہ بھی اس طرح کےتربیتی
سلسلوں میں شرکت کرنے کی دعوت دی جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔