دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں جنوبی لاہور میں سنتوں بھرے اجتماع اور مدنی حلقے کاانعقاد ہوا جس میں جنوبی لاہور زون کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں شرکت کی ترغیب دلائی اوراسلامی بہنوں کودینی کام اور رسالہ کارکردگی بڑھانے، ڈونیشن جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں داتا صاحب کابینہ کی اچھرہ ڈویژن میں ماہانہ مدنی حلقے کاانعقاد ہواجس میں اچھرہ ڈویژن کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے آخرت کی تیاری کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی نیز اسلامی بہنوں کو جدول مضبوط کرنے ،مدنی کام بڑھانے، تقرریاں مکمل کرنے اور ڈونیشن کی کارکردگی بڑھانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن وزیر آباد کابینہ ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ذیلی حلقوں کو مضبوط بنانے کے حوالے سے کلام کیا نیز سالانہ ڈونیشن کی کارکردگی بڑھانے اور شخصیات اجتماعات کا انعقاد کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی  بہنوں کےشعبہ اصلاح ِاعمال کےتحت گزشتہ دنوں قصور زون میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں قصور زون اصلاح ِاعمال کابینہ کی ڈویژن، علاقہ اور ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے اصلاح ِاعمال نے اسلامی بہنوں کو روزانہ نیک اعمال کا جائزہ لینے اور وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا نیز تقرری کےاہداف اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں سیالکوٹ کابینہ کے ڈویژن گوہد پور میں ماہانہ ڈویژن مدنی  حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلام آباد ریجن نگران اسلام بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو سالانہ ڈونیشن میں بھر پور حصہ ملانے کا ذہن دیا نیز دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  لاہور ریجن حافظ آباد زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن سمیت زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نئی ڈویژن و کابینہ پر کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا تقرر کرنے ، نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے اہداف دیئے ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کےتحت گزشتہ دنوں قصور زون میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں قصور زون کی تمام کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاہور ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ کی اہمیت واضح کرتے ہوئے ہر ہفتہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے اور اپنے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے کی ترغیب دلائی اور جلد اپنی تقرریاں مکمل کرنے کاذہن دیا

جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  لاہور ریجن ڈیرہ اسماعیل خان زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن سمیت زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نئی ڈویژن و کابینہ پر کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا تقرر کرنے ، نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے اہداف دیئے ۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  گوجرانوالہ زون میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں پاک سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

زون نگران اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دینی کام بڑھانے، ڈویژن پر تقرریاں مکمل کرنے کاذہن دیتے ہوئے ڈونیشن جمع کرنے کےحوالے سے اہداف دیئے جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں گلزارہجری کابینہ میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور سالانہ ڈونیشن کے لئے بھر پور کوششیں کرنے کا ذہن دیا نیزدینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں شمالی لاہور زون میں مدنی حلقے کاانعقاد ہوا جس میں پاک سطح کی علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کواحساس ذمہ داری اور وقت کی قدر کرنے کا ذہن دیا نیز شعبہ پر تقرری کےاہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


اسلامی  بہنوں کےشعبہ ڈونیشن بکس کےتحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان کابینہ میں2 دن کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ڈونیشن بکس کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو اجتماع پاک اور ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنےکاذہن دیا اور گھریلو صدقہ بکس رکھوانے کی ترغیب دیتے ہوئےاسلامی بہنوں کودینی کاموں کےاہداف دیئے جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔