8 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کےشعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز کےتحت گزشتہ دنوں نیو کراچی گودھرا کالونی الیون جی میں ختمِ قراٰن اجتماع کاانعقادہوا جس میں مبلغہ ٔاسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیاواضح
رہے کہ اس اجتماع میں ایک پیدائشی نابینہ طالبہ
جنہوں نے کم و بیش 4 سال کے عرصے میں قراٰن
پاک حفظ مکمل کیا اورایک طالبہ نے ریجن سطح پر حسن قرأت جائزہ منزل میں
فرسٹ پوزیشن حاصل کی ا نکو سند بھی دی گئ ۔